راز کی بات ہے یہ، اس لیے آپ کو نہیں بتاؤں گا۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 21، 2009 #925 خواہ مخواہ آپ دونوں بحث میں پڑ گئے ۔ بھئی راز کو راز ہی رہنے دیں۔ شکریہ۔
ابن سعید خادم نومبر 21، 2009 #930 تو کیا آپ نے بھی شمشاد بھائی کو چپٹی ناک والی کے پیچھے کھڑا دیکھا تھا؟
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2009 #931 پہلے نمبر پر وہی تو کھڑی تھی تو ظاہر ہے سب نے ہی اسے دیکھا ہو گا۔
ابن سعید خادم نومبر 21، 2009 #935 یہ نوبت ہی نہیں آئے گی ان شاء اللہ۔ ہمارے ہوتے ہوئے بہنوں کو آٹے چاول کی قطاروں میں کھڑا ہونا پڑے یہ کیسے ممکن ہے؟
یہ نوبت ہی نہیں آئے گی ان شاء اللہ۔ ہمارے ہوتے ہوئے بہنوں کو آٹے چاول کی قطاروں میں کھڑا ہونا پڑے یہ کیسے ممکن ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2009 #936 ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ یہ نوبت نہ آئے لیکن حالات نے مجبور کر دیا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2009 #939 میں بُرا نہیں مانتا اور اعجاز بھائی کی بات کا بُرا ماننا تو خارج از بحث ہے۔