فرصت ملتے ہی میں خود معلوم کر کے آتا ہوں۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 28، 2009 #124 ظرف برتن کو کہتے ہیں۔ تو کیا جس کے پاس بڑے برتن ہو اس کا ظرف بڑا ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2009 #126 طوطا تو یہی کہتا ہے جس کے پاس زیادہ بڑا ظرف ہے وہ کھانا بھی اتنا ہی زیادہ بنائے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 28، 2009 #129 شکر ہے کہ بہت انتظار کے بعد مجھے گوگل ویو کا انویٹیشن مل گیا۔ اور اب سونے چلا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 28، 2009 #133 رات کافی ہو چلی ہے اب سو جانے دیجئے صبح اٹھ کر دیکھوں گا کہ کتنی سادی ہوئی۔