ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
گوگل وائس، لیکن میرا ایک سوال تھا اس سلسلے میں۔ میرے پاس آئی پی فون ہے، یہ کیا تیر مار سکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
فوراً سے پہلے قناعت کو مذکر سے مونث میں تبدیل کر لیں۔
قناعت کرنا پڑے گا کی بجائے قناعت کرنا پڑے گی لکھیں۔
 

الف عین

لائبریرین
عام آدمی کے بس کی گرامر نہیں، اور پھر صدیق میاں تو خاص الخاص ہیں۔۔۔ لیکن اس درمیان ایک اور نام نظر آیا تھا صدیق کی تصویر کے ساتھ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top