زہےنصیب !ہم بھی گفتگو میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 31، 2009 #205 ڈر گئے نا صدیق!!! میاںیہ الٹی گنگا ہے۔۔ اور ڑ دونوں سلسلوں میں معاف ہے۔ ژ بھی۔
dxbgraphics محفلین اکتوبر 31، 2009 #210 جاری رکھئے چائے پینے کا سلسلہ کہ آج کل مشرق وسطیٰ کا موسم بہت تو نہیں تھوڑا سا اچھا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2009 #211 ثاقب بھائی کے انتظار میں ہوں، وہ آ جائیں تو اکٹھے چائے پیئیں گے۔
الف عین لائبریرین نومبر 1، 2009 #213 پہلے تو میں آ گیا ہوں ثاقب بھائی سے، چائے کی دعوت کاکیا ہوا شمشاد؟
dxbgraphics محفلین نومبر 1، 2009 #218 یہ کیا مجھ سے پہلے آپ کی پوسٹ براجمان ہوگئی۔ اور میری ترتیب خراب ہوگئی