رک جائیں Echo جی، آپ شاید اس دھاگے کے کھیل سے واقف نہیں ہیں۔
یہ اُلٹی حروف تہجی کا کھیل ہے۔ آپ سے پہلے آنے والے رکن نے جس حرف سے پیغام شروع کیا اس کے بعد آنے والے رکن کو اس حرف سے پہلے والے حرف سے پیغام لکھنا ہوتا ہے۔ جیسے میں نے حرف ر سے شروع کیا تو مجھ سے بعد میں آنے والا رکن حرف ذ سے لکھے گا۔
یہ دھاگہ اُلٹی حروف تہجی کا ہے، اسی طرح ایک دھاگہ سیدھی حروف تہجی کا بھی چل رہا ہے۔
ویسے آپ اپنا تعارف تو دیں۔