شام کو ہی کھاتا ہے صرف، صبح میں نہیں کھاتا۔
شمشاد لائبریرین جون 11، 2010 #609 حیران ہو رہا ہوں کہ خالی شیشی دھوپ میں رکھ کر آپ کیا تجربہ کر رہے ہیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین جون 11، 2010 #610 ابن سعید نے کہا: خالی شیشی دھوپ میں پڑی ہو تو کیا ہوگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ دھوپ میں ہی پڑی رہے گی جب تک کہ کوئی بیرونی قوت اس پر عمل کرکے اسے اپنی حالت بدلنے پر مجبور نہ کر دے۔
ابن سعید نے کہا: خالی شیشی دھوپ میں پڑی ہو تو کیا ہوگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ دھوپ میں ہی پڑی رہے گی جب تک کہ کوئی بیرونی قوت اس پر عمل کرکے اسے اپنی حالت بدلنے پر مجبور نہ کر دے۔
شمشاد لائبریرین جون 11، 2010 #611 چلو جی عائشہ بی بی نے کھیل جانے بغیر داخلہ دے دیا۔ ارے بھئی یہ اُلٹی الف بے سے کھیل کھیلنا ہے۔ میں نے حرف ح سے لکھا تھا، ح سے پہلے چ آتا ہے۔ تمہیں حرف چ سے لکھنا چاہیے تھا۔ اب چ سے پہلے حرف ج آتا ہے۔ اب آنے والا حرف ج سے لکھے گا۔
چلو جی عائشہ بی بی نے کھیل جانے بغیر داخلہ دے دیا۔ ارے بھئی یہ اُلٹی الف بے سے کھیل کھیلنا ہے۔ میں نے حرف ح سے لکھا تھا، ح سے پہلے چ آتا ہے۔ تمہیں حرف چ سے لکھنا چاہیے تھا۔ اب چ سے پہلے حرف ج آتا ہے۔ اب آنے والا حرف ج سے لکھے گا۔