ڈرنے کی بات نہیں تھوڑی دیر میں سہی۔
شمشاد لائبریرین جون 13، 2010 #647 جیہ نے کہا: چاچا جی یہ الٹی گنگا ابھی تک بہائی جا رہی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمینہ کو بھیجا تھا تمہاری خیریت معلوم کرنے، وہ بھی پلٹ کر نہیں آئی۔
جیہ نے کہا: چاچا جی یہ الٹی گنگا ابھی تک بہائی جا رہی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمینہ کو بھیجا تھا تمہاری خیریت معلوم کرنے، وہ بھی پلٹ کر نہیں آئی۔
فہیم لائبریرین جون 13، 2010 #650 پسند آگئے ہیں شاید یہ اشعار مجھ کو۔ سن کے یہ باتیں ہوا اُس شاہ کے دل پر اثر اُس نے یہ سمجھا کہ ہے میری حکومت کو خطر گر یہی حالت رہی تو اک دن وہ آئے گا ہند پہ قبضہ نظام الدین کا ہوجائے گا
پسند آگئے ہیں شاید یہ اشعار مجھ کو۔ سن کے یہ باتیں ہوا اُس شاہ کے دل پر اثر اُس نے یہ سمجھا کہ ہے میری حکومت کو خطر گر یہی حالت رہی تو اک دن وہ آئے گا ہند پہ قبضہ نظام الدین کا ہوجائے گا
شمشاد لائبریرین جون 13، 2010 #656 وہاں کتنے آدمی تھے قوالی سُننے والے، ان میں کوئی بھی ایسا نہیں تھا جو لکھ سکتا۔