جو مرضی نوش فرمائیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2010 #897 غیر کے گھر کوئی کتنی دیر قیام کر سکتا ہے۔ اس لیے جلد ہی واپس آ گیا۔
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2010 #899 ظرف بھی بڑا ہوتا ہے عربوں کا، لیکن زیادہ ان کی میزبانی کا لطف اٹھایا جائے تو ہاضمہ بھی خراب ہو سکتا ہے۔
ظرف بھی بڑا ہوتا ہے عربوں کا، لیکن زیادہ ان کی میزبانی کا لطف اٹھایا جائے تو ہاضمہ بھی خراب ہو سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2010 #900 طوطے کو جو گھر چھوڑ گیا تھا، پھر ایک بلی بھی گھر پر تھی، اس لیے جلد واپس آنا پڑا۔