دن میں مجھے سونے کی عادت نہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2010 #988 تیل میں پکایا گیا حلوہ اچھا ہوتا ہے یا کہ گھی میں بنایا گیا حلوہ۔
وجی لائبریرین جولائی 24، 2010 #989 پکانا آتا ہو تو تیل ہو یاپھر گھی دونوں میں ہی اچھا بن جاتا ہے ویسے کیا پاکستان کی جیت کی خوشی میں حلوہ بنا رہے ہیں
پکانا آتا ہو تو تیل ہو یاپھر گھی دونوں میں ہی اچھا بن جاتا ہے ویسے کیا پاکستان کی جیت کی خوشی میں حلوہ بنا رہے ہیں
الف عین لائبریرین جولائی 24، 2010 #992 یا تو تیل دیکھو یا تیل کی دھار دیکھو۔ لیکن تیل کا حلوہ مت کھاؤ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2010 #996 میں اسی لیے تو پوچھ رہا ہوں کہ کون بناتا ہے تا کہ دیکھ سکوں کیسا بنتا ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 25، 2010 #997 لہسن کے حلوے کی ترکیب پتا کیجئے سنا ہے کہ وہ پیٹ کے مریضوں کے لئے اکسیر ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2010 #998 گھر میں لہسن تو خاصا استعمال ہوتا ہے لیکن اس کا حلوہ کبھی نہیں بنایا۔
الف عین لائبریرین جولائی 25، 2010 #999 کوئی نہیں بتا رہا تو میں بتا دوں۔ لیسن لیں، اس کو تل کے تیل میں کڑکڑائیں، پھر باریک پیس لیں، اور گڑ ملائیں اور مزید پکا لیں۔ خیال رہے کہ گڑ کا زیادہ فائدہ کرتا ہے۔
کوئی نہیں بتا رہا تو میں بتا دوں۔ لیسن لیں، اس کو تل کے تیل میں کڑکڑائیں، پھر باریک پیس لیں، اور گڑ ملائیں اور مزید پکا لیں۔ خیال رہے کہ گڑ کا زیادہ فائدہ کرتا ہے۔