زیادہ نہ دیں طوطے کو، اسے بد ہضمی ہونے کا خطرہ ہے۔ تھوڑا، بقدرِ اشکِ بلبل کافی ہو گا۔
الف عین لائبریرین جولائی 19، 2010 #941 زیادہ نہ دیں طوطے کو، اسے بد ہضمی ہونے کا خطرہ ہے۔ تھوڑا، بقدرِ اشکِ بلبل کافی ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2010 #942 رہی سہی کسر آپ نے پوری کر دی۔ اب میں اشک بلبل کہاں سے لاؤں جو اس کو پیمانہ بناؤں۔
الف عین لائبریرین جولائی 20، 2010 #943 ذرا محاورہ کیا استعمال کر لیا کہ واقعی بلبل کی آنکھوں میں آنسو ڈھونڈنے لگے۔ مراد یہ کہ لعوق بس چونچ پر لگا دو۔ بقول پطرس ’اوپر اوپر سے بھی فائدہ کرتا ہے‘
ذرا محاورہ کیا استعمال کر لیا کہ واقعی بلبل کی آنکھوں میں آنسو ڈھونڈنے لگے۔ مراد یہ کہ لعوق بس چونچ پر لگا دو۔ بقول پطرس ’اوپر اوپر سے بھی فائدہ کرتا ہے‘
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2010 #945 ذرا خاطر جمعی سے دیکھو۔ مل جائے گا، یا میں بھجواؤں لعوق سپستاں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2010 #948 حلوہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔ اگر کہیں سے مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 22، 2010 #953 تو کسی کی چال کی کیا بات ہو رہی ہے، یہ دھاگا تو گنگا کے الٹی بہنے کا ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 22، 2010 #955 بہت دیر سے اس دھاگے کو دیکھ رہا ہوں اب سوچا کہ ہم بھی اس کھیل میں شریک ہوجائیں