چائے پینے آ گئے ہوں گے آپ سے کہ چلو آج سعود کے ہاں دھاوا بولیں۔
ابن سعید خادم جون 21، 2010 #790 ہاں پوچھنے کی بات کیوں نہیں ہے بٹیا؟ پوچھنا تو یہ بھی تھا کہ ہمارے چھوٹو سرکار کیسے ہیں اور ان کی چشم بد دور تصویریں کب دیکھنے کو ملیں گی؟
ہاں پوچھنے کی بات کیوں نہیں ہے بٹیا؟ پوچھنا تو یہ بھی تھا کہ ہمارے چھوٹو سرکار کیسے ہیں اور ان کی چشم بد دور تصویریں کب دیکھنے کو ملیں گی؟
شمشاد لائبریرین جون 21، 2010 #791 وہ تو مشکل ہے سعود بھائی، یہ بی بی نے ایسے ہے جیسے محفل سے ناطہ ہی توڑ لیا ہے۔
ابن سعید خادم جون 21، 2010 #792 نہیں شمشاد بھائی مصروفیات کا ہی معاملہ ہوگا ورنہ محفل سے ناطہ توڑنا کچھ اتنا آسان نہیں۔
الف عین لائبریرین جون 23، 2010 #796 کچھ میں بھی سنوں کہ کیا ہو رہا ہے، اور یہ کہوں کہ واپس آ گیا ہوں حیدر آباد۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2010 #797 قبلہ آپ ہی کا تو انتظار تھا، کہیے کیسی گزری حیدر آباد میں۔ موسم کیسا تھا وہاں۔
ابن سعید خادم جون 23، 2010 #798 فی الحال تو امتحان سے فرصت مل گئی ہے اور ہندوستان جانے کی تیاری کر رہا ہوں۔