کون کہتا ہے کہ گذرا زمانہ واپس نہیں آتا؟ بھئی تاریخ خود کو دہراتی ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 3، 2010 #861 کون کہتا ہے کہ گذرا زمانہ واپس نہیں آتا؟ بھئی تاریخ خود کو دہراتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2010 #862 قطعی واپس نہیں آ سکتا گزرا ہوا زمانہ، البتہ واقعات دوبارہ پیش آ سکتے ہیں۔
خوشی محفلین جولائی 4، 2010 #867 طوطا ہی منگوائیں گے آپ توووووووووووووو اوووووووووووووو آپ کا مطلب ھے فالسےےےےےےےےےے
الف عین لائبریرین جولائی 4، 2010 #869 صداقت تو یہ ہے کہ عجیب لوگ ہیں، طوطوں کو بھی نہیں چھوڑتے۔ میری طرف سے مزاج پرسی کر لینا
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2010 #870 شکریہ جناب بہت بہت مزاج پرسی کرنے کا۔ ویسے اب پہلے سے بہت بہتر ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2010 #874 ابن سعید نے کہا: سانس تو برابر چل رہی ہے نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کو ہی اس کی حالت بہتر ہو گئی تھی۔ اب تو ٹہلنے بھی لگ گیا ہے۔ میں نے ہلدی اور تیل ملا کر باندھ دیا تھا۔
ابن سعید نے کہا: سانس تو برابر چل رہی ہے نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کو ہی اس کی حالت بہتر ہو گئی تھی۔ اب تو ٹہلنے بھی لگ گیا ہے۔ میں نے ہلدی اور تیل ملا کر باندھ دیا تھا۔
خوشی محفلین جولائی 6، 2010 #877 دال کھاؤں یا ڈالڈے کا ذکر کروں مجھے سمجھ نہیں آ رہی اس لیے دونوں لکھ دیے