رات کو اس کو بالکل بھی چھٹی نہیں دیتا۔ دن میں بھلے ہی کہیں بھی پھرتا رہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2010 #21 رات کو اس کو بالکل بھی چھٹی نہیں دیتا۔ دن میں بھلے ہی کہیں بھی پھرتا رہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2010 #23 ڈیڑھ بجے یا ڈھائی بجے کہتے ہیں ساڑھے ایک یا ساڑھے دو کیوں نہیں کہتے جبکہ اس کے آگے سارے ہی ساڑھے ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
ڈیڑھ بجے یا ڈھائی بجے کہتے ہیں ساڑھے ایک یا ساڑھے دو کیوں نہیں کہتے جبکہ اس کے آگے سارے ہی ساڑھے ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
الف عین لائبریرین جولائی 27، 2010 #30 ٹاٹا کر دو اب تو ثانیہ مرزا کو۔ چائے کیا پلائے گی، دونوں یہ فیصلہ کرتے ہوں گے کہ آج کس ہوٹل میں چائے پی جائے!
ٹاٹا کر دو اب تو ثانیہ مرزا کو۔ چائے کیا پلائے گی، دونوں یہ فیصلہ کرتے ہوں گے کہ آج کس ہوٹل میں چائے پی جائے!
الف عین لائبریرین جولائی 28، 2010 #33 بار بار نہیں جانا چاہئے، کبھی کبھار ہوٹال میں جائیں تو کوئی بات نہیں۔ ویسے بر صغیری مسلم معاشرے میں ہوٹل جانا معیوب مانا جاتا ہے۔
بار بار نہیں جانا چاہئے، کبھی کبھار ہوٹال میں جائیں تو کوئی بات نہیں۔ ویسے بر صغیری مسلم معاشرے میں ہوٹل جانا معیوب مانا جاتا ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 28، 2010 #37 وہاں کیا حالات ہے کیسا موسم ہے یہاں تو بارش اور بادلوں نے گھیر رکھا ہے ہمیں