ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
م

محمد سہیل

مہمان
آئیے اب یہاں سے شروع کرتے ھیں


جس انسان کا کوئی کام نہ ہو اور نہ ہی وہ کوئی علمی کام کرنا چاہتا ہو، وہ ایسے موضوعات شروع کرے اور لایعنی میں لگے۔
مجھے حیرت ہے لوگوں کے پاس اتنا فارغ وقت ہے کہ اسے صرف کرنے کا کوئی معقول مصرف ہی ان پاس نہیں؟
جو وقت ان فضول کاموں کو دیا جاتا ہے وہ پڑوسیوں کی خیر خبر میں ہی لگا لیا جائے۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
ہممم ۔۔ یہ الٹی گنگا ہی ہے ناں اب یہ کے بعد ء ھ ہ ہی آتا ہوگا ۔ ۔
اب میں شروع کرتی ہوں :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
قبل اس کے کہ نیند سے آنکھیں بند ہونے لگیں، میں خود ہی سونے کے چلا جاتا ہوں۔
 

وجی

لائبریرین
طوطے سے فال نکلوالیتے ہیں کہ کون کون غائب ہے یا غائب ہونے والا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top