دفعہ کرو طوطے کی باتوں کو نیاقصہ نکالو کوئی۔
الف عین لائبریرین جنوری 7، 2011 #425 جب کبھی ایسا ہو کہ ایک ہی حرف دونوں دھاگوں میں آ جائے تو یہ اچھا اقدام ہے کہ مشترک پیغام دونوں جگہ پوسٹ کر دیا جائے، کاپی پیسٹ زندہ باد
جب کبھی ایسا ہو کہ ایک ہی حرف دونوں دھاگوں میں آ جائے تو یہ اچھا اقدام ہے کہ مشترک پیغام دونوں جگہ پوسٹ کر دیا جائے، کاپی پیسٹ زندہ باد
الف عین لائبریرین جنوری 8، 2011 #434 وہاں امریکہ میں رات ہو گی، یہاں تو دوپہر کے بارہ بج کر دس منٹ ہو رہے ہیں