ٹھنڈ بہت بڑھ گئی ہے ہماری طرف لیکن بارش کا نام و نشان نہیں۔
الف عین لائبریرین جنوری 12، 2011 #468 وہ تو خیریت ہے کہ یہاں ہمیشہ دھوپ رہتی ہے، ورنہ درجہ حرارت آٹھ تا دس ڈگری سیلسئس چل رہا ہے حیدر آباد میں بھی، نارمل سے چار چھہ ڈگری کم۔
وہ تو خیریت ہے کہ یہاں ہمیشہ دھوپ رہتی ہے، ورنہ درجہ حرارت آٹھ تا دس ڈگری سیلسئس چل رہا ہے حیدر آباد میں بھی، نارمل سے چار چھہ ڈگری کم۔
وجی لائبریرین جنوری 12، 2011 #473 کس چیز کا حلوہ ہے اس موسم میں تو گھاجر کا حلوہ ہی زیادہ کھایا جاتا ہے