ذہین طوطا ہے پھر تو
الف عین لائبریرین جنوری 22، 2011 #562 ذکر کے لئے صبح صبح اٹھتا ہوگا، اس سے سبق لینا چاہئے صبح کی نماز نہ پڑھنے والوں کو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2011 #565 خیال کیاہے آپ کا؟ ارے بھائی دعا بھی کرتا ہے جو اس کو سکھائی ہوئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2011 #568 جناب اس کے گوشت والے دانت نہیں ہیں، ورنہ تو مرغ مسلم بھی نہ چھوڑتا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2011 #570 ٹھنڈے ہوں تو نہیں کھاتا، ہاں کمرے کے درجہ حرارت پر ہوں تو شوق سے کھاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2011 #574 آج زبردست قسم کی دھوپ تھی۔ دوپہر میں باہر جانا پڑا تو گاڑی میں اے سی لگانا پڑا تھا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2011 #578 نارووال میں تو ابھی ویسے کا ویسا ہی ہے یعنی کہ “رج“ کے سردی، اُوپر سے نہ بجلی نہ گیس۔
وجی لائبریرین جنوری 24، 2011 #579 مجھے اس کا معلوم ہے لیکن اب دوپہر کی دوپ اچھی لگتی ہوگی انکو ویسے ابھی صبح صبح مزید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں پاکستان کے شمالی علاقوں میں پنڈی اور اسلام آباد میں بھی محسوس ہوئے ہیں
مجھے اس کا معلوم ہے لیکن اب دوپہر کی دوپ اچھی لگتی ہوگی انکو ویسے ابھی صبح صبح مزید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں پاکستان کے شمالی علاقوں میں پنڈی اور اسلام آباد میں بھی محسوس ہوئے ہیں