مجھے بھی افسوس ہے زلزلے کا کچھ تو اژر ہوا، یہاں شمالی ہند میں بھی محسوس ہوا تھا۔
الف عین لائبریرین جنوری 20، 2011 #541 مجھے بھی افسوس ہے زلزلے کا کچھ تو اژر ہوا، یہاں شمالی ہند میں بھی محسوس ہوا تھا۔
وجی لائبریرین جنوری 21، 2011 #545 کیا بات ہے بابا جی یہ دھاگا تو الٹا چل رہا ہے ہاں ویسے اس وقت میں نیند میں تھا
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2011 #549 قبلہ وہاں کی دلی کا بھی یہی حال ہے۔ سارے شہر مذکر ہوتے ہیں جبکہ دلی ۔۔۔۔۔ آپ کو معلوم ہی ناں۔
mfdarvesh محفلین جنوری 22، 2011 #557 شام کو تو وہ سو جاتا ہوگا نا، اب ہماری طرح اس کا جگ راتا تو نہیں ہے نا