حلوہ حلوہ کھا کھا کے اب ایسے ہی بیانات داغیں گے نا
mfdarvesh محفلین مارچ 16، 2011 #984 ثمرین سے کہہ دیں، چوری کرے وہ شمشاد بھائی کے گھر سے اور حلوہ بنا دے
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2011 #985 ٹھیک ہے میں ہی کہہ دوں گا کہ چوری کر لے اور کوتوال کو بھی خبر کر دوں گا۔
الف عین لائبریرین مارچ 19، 2011 #994 گرما گرمی ہو جائے گی، اس کو راز میں ہی رہنے دیں کہ کون کون نا لائق ہے اور کون لائق۔
الف عین لائبریرین مارچ 21، 2011 #999 قبلہء اول ہی جب غائب ہیں، شمشاد ہوتے تو یہ دھاگا کب کا مقفل ہو گیا ہوتا۔