گھر پہنچ کر دیکھ کر پھر آپ کو اطلاع دوں گا۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 13، 2011 #964 فارغ ہونے پر ہی دیکھ سکتےہیں ٹی وی چاہے انٹر نیٹ پر ہو یا گھر میں
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2011 #965 غالباً آپ بات کو سمجھے نہیں، میں دنیا ٹی وی انٹرنیٹ پر دیکھا کرتا تھا جو کہ اب نہیں آ رہا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2011 #967 ظاہر ہے جب گھر میں ٹی وی نہیں ہو گا، تو انٹرنیٹ سے ہی خبریں سن کر شوق پورا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2011 #971 عین ممکن ہے آپ اس کی تاک میں بیٹھے ہوں، اس لیے اسے باہر نکالنا خطرے سے خالی نہیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 16، 2011 #980 خدا نہ کرے کہ ایسا ہو، ڈر کی خواہش تو نہیں ہے شمشاد کو، محض ایک بیان دیا ہے انہوں نے۔