ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زیادہ مشکل نہیں ہے حماد صاحب۔
یہ دھاگہ اُلٹی حروف تہجی سے لکھنے کا ہے۔ اسی طرح کا ایک دھاگہ حروف تہجی سے لکھنے کا ہے۔
میں نے حرفِ ز سے لکھا ہے، آگے آنے والا رکن حرف ر سے لکھے گا۔
 

حماد

محفلین
روایتی کھیلوں میں تو اسے شمارنہیں کیا جا سکتا - لگتا ہے آپ ہی کے زرخیز دماغ کی پیدوار ہے .;)
 

حماد

محفلین
ڈرتے کیوں ہیں شمشاد صاحب . میں نے آپ پر کوئی قابل دست اندازی پولیس الزام تو نہیں لگایا :)
 

حماد

محفلین
جی چاہتا ہے ، آپ کی چاہ اورحاضر دماغی کی تعریف کروں . اردو محفل فورم پہ نووارد ہوں . ذرا بڑبولا ہوں . اپنا تعارف اس انداز میں کروایا کہ بہت سوں کو نہ بھایا.
 

حماد

محفلین
پیار سے بڑھ کر نہیں دنیا میں کوئی روشنی
پی گئے یہ روشنی تو آئینہ ہو جاؤ گے
گفتگو میٹھی کرو ہر شخص سے جھک کر ملو
دشمنوں کے واسطے بھی دلربا ہو جاؤ گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top