یہ بھی اچھا ہوا کہ حماد یہاں پہنچ گئے، اب ان کو محفل سمجھ میں آنے لگے گی۔
الف عین لائبریرین دسمبر 22، 2010 #181 یہ بھی اچھا ہوا کہ حماد یہاں پہنچ گئے، اب ان کو محفل سمجھ میں آنے لگے گی۔
حماد محفلین دسمبر 22، 2010 #186 لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے لالہ شمشاد!..... ، آپ بہت اچھے ہیں ، کیونکہ آپ بہت سچے ہیں ، کباب سے بہتر تو لچھے ہیں
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے لالہ شمشاد!..... ، آپ بہت اچھے ہیں ، کیونکہ آپ بہت سچے ہیں ، کباب سے بہتر تو لچھے ہیں
حماد محفلین دسمبر 22، 2010 #188 کاش آپ ہمارے پاس ہوتے کھانے فسٹ کلاس ہوتے چائے کا دور بھی چلتا اسکے بعد تاش ہوتے مگر آپکے جانے کے بعد ہم کچھ نہیں، بس قلاش ہوتے
کاش آپ ہمارے پاس ہوتے کھانے فسٹ کلاس ہوتے چائے کا دور بھی چلتا اسکے بعد تاش ہوتے مگر آپکے جانے کے بعد ہم کچھ نہیں، بس قلاش ہوتے
ابن سعید خادم دسمبر 22، 2010 #193 غضب ہو گیا یعنی کہ سال بھر ہونے کو آ رہے ہیں اپیا نے اپنے بلاگ پر ایک تحریر پوسٹ نہ کی۔
ابن سعید خادم دسمبر 22، 2010 #198 ضروری نہیں کہ آپ اپنا نام ظاہر کریں۔ ہمیں تو تحریروں سے مطلب ہے۔ ویسے آپ نے طوطا کس کو کہا اپیا؟
ابن سعید خادم دسمبر 22، 2010 #200 شاید یہ اشارہ کسی عقلمند کی طرف ہوگا ہمیں تو رابطہ کر کے پوچھنا پڑے گا اپیا۔