صبح صبح ہی یہ نیا دھاگہ بنا دوں کہ پرانا تو مقفل ہوا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2010 #17 جیہ نے کہا: تماشہ بنا رکھا ہے چائے کو آپ لوگوں نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بی بی چائے تو چائے ہے، تماشہ کیسے بن گیا چائے کا؟
جیہ نے کہا: تماشہ بنا رکھا ہے چائے کو آپ لوگوں نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بی بی چائے تو چائے ہے، تماشہ کیسے بن گیا چائے کا؟
الف عین لائبریرین دسمبر 3، 2010 #20 ہم بھی اب چائے کو چائے کہنا چھوڑ دیں گے، تماشہ ہی کہا کریں گے، کہ شاید جوجو کو برا لگے۔