یادگار لمحات

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد نے کہا:
فلسفی پر یاد آیا

ایک پروفیسر صاحب لیکچر دے رہے تھے، کسی طالبعلم کو شرارت سوجھی اور اس نے ایک شعر پڑھ دیا

دعوا بڑا ہے ریاضی میں آپ کو
طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجیئے

یہ سننا تھا کہ وہ کلاس سے باہر چلے گئے۔ اب ساری کلاس حیران پریشان کہ کیا ماجرا ہوا، وہ ہانپتے کانپتے دو گھنٹے بعد واپس آئے اور کہنے لگے دو فٹ چار انچ۔

عقدہ پھر بھی نہ کھلا کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں۔

خاصی تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ گزشتہ شب کو پروفیسر اپنی بیٹی کے لیے فراک لے کر آئے تھے اور اس کی لمبائی ناپ کر آئے تھے اور وہی بتا رہے تھے۔
پروفیسر صاحب شاعر بھی تھے اور غریب تخلص رکھتے تھے
انھوں نے جواب میں کہا۔
طولِ شبِ فراق جو ناپی غریب نے
لیلہ کی زلف سے رھی دو چار ھاتھ کم​
 
تیلے شاہ

محفلین
ڈاکڑ بھائی جان
پتھر والی کوئی گپ نہیں ہوتی ہماری طرف
اور دوسری بات یہ کے مجھے نہیں لگتا کے وہ پتھر اٹھا بھی سکتی ہو گی۔۔۔۔ :wink:
ڈایٹنگ کر رہی ہے ناں
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ڈاکڑ بھائی جان
پتھر والی کوئی گپ نہیں ہوتی ہماری طرف
اور دوسری بات یہ کے مجھے نہیں لگتا کے وہ پتھر اٹھا بھی سکتی ہو گی۔۔۔۔ :wink:
ڈایٹنگ کر رہی ہے ناں

:p یہ غلط فہمی ہے آپکی تیلے بھائی ۔۔ بیوی چاہے ڈائٹینگ پر ہو جب اسکا میاں کہیں اور انوال ہوتا نظر آجائے یا شک بھی پڑجائے تو بیویاں پہاڑ بھی اُٹھا لیتی ہیں :lol:
جب رخصتی ہوئی اور باقاعدہ اس زندگی کو شروع کیا ، پتے تب لگنے ہیں اپکو اور اچھے خاصے لگنے ہیں کہ بیوی کیا کیا اٹھاتیں ہیں ایسے حالات میں :lol: :lol: :p
 
تیلے شاہ

محفلین
:lol:
قسم سے باجو کیا ایسے ہوتا ہے
آپ تو مجھے ڈرا رہی ہیں
لگتا ہے ہیلمٹ بھی لے ہی لوں کیا پتہ حالات کا
:wink:
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
:lol:
قسم سے باجو کیا ایسے ہوتا ہے
آپ تو مجھے ڈرا رہی ہیں
لگتا ہے ہیلمٹ بھی لے ہی لوں کیا پتہ حالات کا
:wink:

:lol: اور کیا لے ہی لو اب ہیلمٹ تو اچھا ہے ۔ جناب جتنی گیپیں لگانیں ہیں لگا لو جس مرضی لڑکی سے ۔ :lol: بعد میں یہ آزادی نہیں ملنے والی ۔ اور ساری اکٹر نکل جاتی ہے جو یہ شور ڈالتے نظر آتے ہیں کہ ہم بیوی کے رعب میں نہیں آنے والے یا ڈرنے والے نہیں ۔۔ یہ تو اسوقت پتے لگے گیں جب اس زندگی میں داخل ہوجاؤ گے ۔ :lol:
پھر آٹے دال کے بھاؤ شاؤ سب پتے لگنے ہیں ۔ ۔ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
جناب جتنی گیپیں لگانیں ہیں لگا لو جس مرضی لڑکی سے۔بعد میں یہ آزادی نہیں ملنے والی۔

یعنی لڑکیوں کو عقل آجاتی ہے :lol:

پھر آٹے دال کے بھاؤ شاؤ سب پتے لگنے ہیں ۔ ۔

اس سے تو بہتر ہے بندہ دوکان کھول لے۔ کم از کم آٹے دال کے بھاؤ پتہ چلنے سے کوئی فائدہ تو ہوگا
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:

ہا ہا ہا
اب میں کیا کہہ سکتا ہوں سوائے اس کے کہ
آسن قبراں تے پوسن خبراں
یعنی یہ تو تب پتہ چلے گا جب شادی ہو جائے گی
تب تک Enjoooooooooooooooooooooooooyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy
 
تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جناب جتنی گیپیں لگانیں ہیں لگا لو جس مرضی لڑکی سے۔بعد میں یہ آزادی نہیں ملنے والی۔

یعنی لڑکیوں کو عقل آجاتی ہے :lol:

پھر آٹے دال کے بھاؤ شاؤ سب پتے لگنے ہیں ۔ ۔

اس سے تو بہتر ہے بندہ دوکان کھول لے۔ کم از کم آٹے دال کے بھاؤ پتہ چلنے سے کوئی فائدہ تو ہوگا
کھول کے دیکھ لو بیٹا
شادی والی بات کہاں دوکان میں
 
Top