متفق لالہ ۔ واقع یادوں سے ہی زندگی ہے ۔بہت خوب بٹیا جی
اک اچھی تحریر لکھی آپ نے ۔
یاد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اصل سچا رنگ ہے اس زندگی کا ۔
اس کا مطلب ہے پھر آپ کا وقت آگیا ہےآپکو پتا ہے نا لوگ ان چیزوں کی قربانی دیتے ہین جن کی ضرورت نہیں ہوتی انہیں![]()
ہم تو تیار ہیں کوئی لیتا ہی نہیں ہماری قربانی ہمارا کیا قصوراس کا مطلب ہے پھر آپ کا وقت آگیا ہے![]()
کون نہیں لیتا ۔ سامنے تو آئیں ناہم تو تیار ہیں کوئی لیتا ہی نہیں ہماری قربانی ہمارا کیا قصور![]()
روزانہ سامنا کرتے ہیں خطروں کے کھلاڑی کی طرحکون نہیں لیتا ۔ سامنے تو آئیں نا![]()
ایسا نا ہو کے چھرا دیکھ کر دور لگا دیںروزانہ سامنا کرتے ہیں خطروں کے کھلاڑی کی طرح![]()
ضرور اپیاآئندہ جب بھی لکھیں تو مجھے ٹیگ ضرور کیجیے گا پلیزززززززززز
![]()