F@rzana
محفلین
ابھی ابھی ایکدم سے احساس ہوا کہ میرے نام کے ساتہ ماہر لکھا ہوا آرہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ہیں ۔۔۔۔یہ کیا ہوا۔۔۔۔۔پھر بھید کھلا۔ ۔ ۔ واؤ
لیکن قیصرانی کی بہت یاد آرہی ہے۔۔۔۔۔۔
ہمارے با با ہاتھی، منصب بدلنے سے ایک آدھ پوسٹ پہلے ہی دھاگہ کھول دیتے ہیں
آج میں کافی دیر سے آن لائن ہوں اور بابا ہاتھی کا پتہ ہی نہیں
لیکن قیصرانی کی بہت یاد آرہی ہے۔۔۔۔۔۔
ہمارے با با ہاتھی، منصب بدلنے سے ایک آدھ پوسٹ پہلے ہی دھاگہ کھول دیتے ہیں
آج میں کافی دیر سے آن لائن ہوں اور بابا ہاتھی کا پتہ ہی نہیں