ہاہاہا ہہہ ۔۔
فرخ منظور لائبریرین مارچ 28، 2009 #23 جیہ نے کہا: مگر آپ نے بھی تو "رکھو" ہی لکھا ہے اپنے پوسٹ میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہا ہا ۔ رکھو ہی ہے اصل میں میرا دماغ حاضر نہیں ہے اس وقت معذرت چاہتا ہوں بن پیے مجھ پہ نشہ چھایا ہے
جیہ نے کہا: مگر آپ نے بھی تو "رکھو" ہی لکھا ہے اپنے پوسٹ میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہا ہا ۔ رکھو ہی ہے اصل میں میرا دماغ حاضر نہیں ہے اس وقت معذرت چاہتا ہوں بن پیے مجھ پہ نشہ چھایا ہے
جیا راؤ محفلین مارچ 30، 2009 #27 نازک مزاج آپ قیامت ہیں میر جی جوں شیشہ میرے منہ نہ لگو، میں نشے میں ہوں واہ۔۔۔ بہت ہی خوب۔۔ !!
فرخ منظور لائبریرین مارچ 31، 2009 #28 جیہ نے کہا: لگتا ہے آپ کو فرخ کے بارے کافی کچھ معلوم ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کے بارے میں آصف صاحب ہی بتائیں گے۔
جیہ نے کہا: لگتا ہے آپ کو فرخ کے بارے کافی کچھ معلوم ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کے بارے میں آصف صاحب ہی بتائیں گے۔
فرخ منظور لائبریرین مارچ 31، 2009 #29 جیا راؤ نے کہا: نازک مزاج آپ قیامت ہیں میر جی جوں شیشہ میرے منہ نہ لگو، میں نشے میں ہوں واہ۔۔۔ بہت ہی خوب۔۔ !! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ جیا راؤ صاحبہ!
جیا راؤ نے کہا: نازک مزاج آپ قیامت ہیں میر جی جوں شیشہ میرے منہ نہ لگو، میں نشے میں ہوں واہ۔۔۔ بہت ہی خوب۔۔ !! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ جیا راؤ صاحبہ!
آصف شفیع محفلین اپریل 1، 2009 #30 جیہ نے کہا: لگتا ہے آپ کو فرخ کے بارے کافی کچھ معلوم ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر آپ کو دلچسپی ہو تو آپ کو بھی وہ معلومات فراہم کی جاسکتی ہیں۔
جیہ نے کہا: لگتا ہے آپ کو فرخ کے بارے کافی کچھ معلوم ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر آپ کو دلچسپی ہو تو آپ کو بھی وہ معلومات فراہم کی جاسکتی ہیں۔