میر یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں ۔ میر تقی میر

جیہ

لائبریرین
بقول غالب

بے خودی بے سبب نہیں غآلب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
 

جیا راؤ

محفلین
نازک مزاج آپ قیامت ہیں میر جی
جوں شیشہ میرے منہ نہ لگو، میں نشے میں ہوں


واہ۔۔۔ بہت ہی خوب۔۔ !!
 
Top