عاطف بٹ
محفلین
لو دسو، وہ مجھ تک ابھی پہنچی نہیں اور ساری محفل میں چرچے اس کے پہلے ہی شروع ہوگئے ہیں!
سعود کو بھی پتہ ہے کرینہ کا بلے او بلے
لو دسو، وہ مجھ تک ابھی پہنچی نہیں اور ساری محفل میں چرچے اس کے پہلے ہی شروع ہوگئے ہیں!
سعود کو بھی پتہ ہے کرینہ کا بلے او بلے
بنگلے کے پیچھے ہے نالا ، گھسوں کیسے میں سالاعاطف بٹ کا اوتار ہر بار دیکھ کر مجھے بھی لگتا تھا کہ دیکھے دیکھے سے ہیں اور اب یہاں کسی نے میری یہ کنفیوزن دور کر دی یہ لکھ کر آپ کی مشابہت کس جیسی ہے
بھیااااااا آپ بھی ناںلو دسو، وہ مجھ تک ابھی پہنچی نہیں اور ساری محفل میں چرچے اس کے پہلے ہی شروع ہوگئے ہیں!
وہ آپ کو کہاں کہاں سے انوسینٹ بیوٹی لگتی ہے؟ویسے کرینہ کرینہ ہی ہے ۔ انوسنٹ بیوٹی
نایاب بھائی، میری شکل کون سی راسپوٹین سے ملتی جلتی ہے۔ اور ویسے بھی تعبیر اور گمنام زندگی کے "اعلان" کے بعد کرینہ پر میرا بھی کچھ حق تو بنتا ہی ہے۔ویسے کرینہ کرینہ ہی ہے ۔ انوسنٹ بیوٹی
نگاہ اپنی اپنی محترم بھائیوہ آپ کو کہاں کہاں سے انوسینٹ بیوٹی لگتی ہے؟
میری آنکیں اس سے بھی زیادہ باہر نکل آئی ہیںنگاہ اپنی اپنی محترم بھائی
بلاشک بیوٹی ہے معصومیت بھری
بقول دشمنان "اس قدر معصومیت ہے کہ حالتِ سجدہ میں بھی اس کا معصوم چہرہ ہی نگاہوں میں پھر رہا ہوتا ہے"۔ یقیناً اس میں بھی خالق کی تعریف کا عنصر ہی ہوتا ہو گا ذہن میں۔۔۔ اور دل پپیہے کی طرح "سبحان تیری قدرت" کی راگنی الاپ رہا ہوتا ہے۔نگاہ اپنی اپنی محترم بھائی
بلاشک بیوٹی ہے معصومیت بھری
پا جی حق نہ جتاؤ ۔۔۔۔۔ یہاں بیوٹی کی بات چل نکلی ہے ۔۔۔ وہ بھی کہاں کہاں سے ۔۔۔۔ تو میرا خیال ہے اس سے پہلے جکہ کوئی اور معصومیت بھرا حق جمائے آپ دستبردار ہو ہی جاؤ۔۔۔بس صبر کا گھونٹ پی جاؤنایاب بھائی، میری شکل کون سی راسپوٹین سے ملتی جلتی ہے۔ اور ویسے بھی تعبیر اور گمنام زندگی کے "اعلان" کے بعد کرینہ پر میرا بھی کچھ حق تو بنتا ہی ہے۔
نجیب بھائی، میں نے کہاں حق جتایا، وہ تو تعبیر تُلی ہوئی ہیں کرینہ کو میری زوجیت میں دینے پر۔پا جی حق نہ جتاؤ ۔۔۔ ۔۔ یہاں بیوٹی کی بات چل نکلی ہے ۔۔۔ وہ بھی کہاں کہاں سے ۔۔۔ ۔ تو میرا خیال ہے اس سے پہلے جکہ کوئی اور معصومیت بھرا حق جمائے آپ دستبردار ہو ہی جاؤ۔۔۔ بس صبر کا گھونٹ پی جاؤ
پہلی خاطر تواضع اور دعوت کا حق تو حالیہ مسز عاطف بٹ کا ہے اگر تو وہاں سے عاطف بچ گئے تو دوسرا نمبر آپ کا ہو گا پکاااااااااااآپ کو ہم تو یاد ہیں نا۔۔۔ آپ کے پکے والے دوست۔۔۔ پہلی دعوت ہم کریں گے آپ کی۔۔۔
تعبیر، میرے سامنے ہی آپ نے میری کرینہ کی برائیاں شروع کردی ہیں۔بیوٹی تو اسکی ساری فیک ہے سرجری کے کمالات
انوسینس تو مجھے کہیں بھی نہیں ملی اس میں
ویسے پسند مجھے بھی ہے اچھی لگتی ہے
میں بھی یہی کہنے لگا تھا!پہلی خاطر تواضع اور دعوت کا حق تو حالیہ مسز عاطف بٹ کا ہے اگر تو وہاں سے عاطف بچ گئے تو دوسرا نمبر آپ کا ہو گا پکااااااااااا
تعبیر، میرے سامنے ہی آپ نے میری کرینہ کی برائیاں شروع کردی ہیں۔
آپ کی اچھی لگنے والی بات کی وجہ سے معاف کیا، جائیں کیا یاد کریں گی!