پہلی خاطر تواضع اور دعوت کا حق تو حالیہ مسز عاطف بٹ کا ہے اگر تو وہاں سے عاطف بچ گئے تو دوسرا نمبر آپ کا ہو گا پکااااااااااا
موجودہ بھابھی سے عاطف بھائی کی "خاطر تواضع" کے بعد تو ہمیں چاول ہی ملیں گے بیوہ کرینہ کی جانب سے بانٹے جانے والےمیں بھی یہی کہنے لگا تھا!
ویسے تعبیر، کیا خوب نام چُنا ہے آپ نے اپنے لئے۔تعبیر نا ہوئی خالہ خیرن ہوئی جو رشتے کراتی پھرے
کرینہ تو میرے ساتھ ہی 'ستی' ہوجائے گی، چاول کہاں سے ملنے ہیں آپ کو؟موجودہ بھابھی سے عاطف بھائی کی "خاطر تواضع" کے بعد تو ہمیں چاول ہی ملیں گے بیوہ کرینہ کی جانب سے بانٹے جانے والے
اففففففففففففففموجودہ بھابھی سے عاطف بھائی کی "خاطر تواضع" کے بعد تو ہمیں چاول ہی ملیں گے بیوہ کرینہ کی جانب سے بانٹے جانے والے
اوہ دن ڈُبّے جدوں گھوڑی چڑھے کُبّےکرینہ تو میرے ساتھ ہی 'ستی' ہوجائے گی، چاول کہاں سے ملنے ہیں آپ کو؟
اس کے ساتھ ہی تاریخ میں شیریں فرہاد کی طرح ایک اور یادگار داستان بن جائے گی جسے لوگ عفرینہ کے نام سے دہرایا کرینگےکرینہ تو میرے ساتھ ہی 'ستی' ہوجائے گی، چاول کہاں سے ملنے ہیں آپ کو؟
اور پھر تعبیر عرف خالہ خیرن رشتے والی 80 سال کی عمر میں اپنے بغیر دانتوں والے منہ سے آئندہ نسلوں کو بتایا کریں گی کہ اس پیار کہانی میں انہوں نے کتنا اہم کردار ادا کیا تھا۔اس کے ساتھ ہی تاریخ میں شیریں فرہاد کی طرح ایک اور یادگار داستان بن جائے گی جسے لوگ عفرینہ کے نام سے دہرایا کرینگے
اففففففففففففففاور پھر تعبیر عرف خالہ خیرن رشتے والی 80 سال کی عمر میں اپنے بغیر دانتوں والے منہ سے آئندہ نسلوں کو بتایا کریں گی کہ اس پیار کہانی میں انہوں نے کتنا اہم کردار ادا کیا تھا۔
سیف کو میں سنبھال لوں گا، آپ بس کرینہ کو منائیں پلیزززززز۔افففففففففففففف
اللہ نا کرے کہ میں کبھی اس عمر تک پہنچوں
ہو سکتا ہے کہ میرا بھی کریاکرم ہو چکا ہو سیف نے مجھے زندہ چھوڑنا ہے اس قصے کے بعد
وہ کونسا میرے کہنے میں ہےسیف کو میں سنبھال لوں گا، آپ بس کرینہ کو منائیں پلیزززززز۔
میں تو جلدی ہے سو جاتا ہوں صبح اٹھ کر دیکھتا ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ 3،3 صفحے کالے ہوچکے ہیںوہ کونسا میرے کہنے میں ہے
چلیں کسی ڈان کو سپاری شپاری دینے کا بندوبست کرتے ہیں
اب میں سونے لگی ہوں تو میری طرف سے اللہ حافظ
آپ لوگ تو فرشتے ہیں کہ نا تھکتے ہیں اور نا ہی سوتے ہیں
میری آنکیں اس سے بھی زیادہ باہر نکل آئی ہیں
نایاب بھائی آپ بھی
بیوٹی تو اسکی ساری فیک ہے سرجری کے کمالات
انوسینس تو مجھے کہیں بھی نہیں ملی اس میں
ویسے پسند مجھے بھی ہے اچھی لگتی ہے
بقول دشمنان "اس قدر معصومیت ہے کہ حالتِ سجدہ میں بھی اس کا معصوم چہرہ ہی نگاہوں میں پھر رہا ہوتا ہے"۔ یقیناً اس میں بھی خالق کی تعریف کا عنصر ہی ہوتا ہو گا ذہن میں۔۔۔ اور دل پپیہے کی طرح "سبحان تیری قدرت" کی راگنی الاپ رہا ہوتا ہے۔
صرف تین جبکہ میرے آنے تک اکثر دھاگوں کے صفحات چودہ چودہ صفحات تک پہنچے ہوتے ہیںمیں تو جلدی ہے سو جاتا ہوں صبح اٹھ کر دیکھتا ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ 3،3 صفحے کالے ہوچکے ہیں
آج نا ٹی وی پر گانا آ رہا تھا تیری میری کہنای ہے مشکلسیف کو میں سنبھال لوں گا، آپ بس کرینہ کو منائیں پلیزززززز۔
واہ جی واہ یہ خوب کہی کبھی کسی بوڑھی عورت کو دیکھ کر آپ مرد حضرات سبحان اللہ کیوں نہیں کہتے کہ آخر وہ بھی تو اللہ کی ہی تخلیق کردہ ہے
محترم بہنا
انجمن ریکھا کرینہ
بقول اپنے فاتح بھائی ان کو دیکھ زبان " سبحان تیری قدرت " کا ذکر کرنے پر مجبور ہوتی ہے ۔
حسن مجبور کر ہی دیتا ہے تعریف کرنے پر ۔
حسن کی تعریف تو دراصل حسن خلق کرنے والے کی ہی ہوتی ہے ۔
لگتا ہے آج کل آپ دن رات میری اور کرینہ کی پریم کہانی کے بارے میں ہی سوچتی رہتی ہیں!آج نا ٹی وی پر گانا آ رہا تھا تیری میری کہنای ہے مشکل
تو بے ساختہ میری ہنسی چھوٹ گئی یہ سوچ کر کہ آپ کی سچویشن پر کتنا فٹ ہے نا
ہاہاہالگتا ہے آج کل آپ دن رات میری اور کرینہ کی پریم کہانی کے بارے میں ہی سوچتی رہتی ہیں!