یاز
محفلین
بہت شکریہ بھائی۔ آپ بھی تو تازہ تازہ ہزاری ہوئے۔ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی اپ کو دوہزاری ہونے پر ۔
بہت شکریہ بھائی۔ آپ بھی تو تازہ تازہ ہزاری ہوئے۔ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی اپ کو دوہزاری ہونے پر ۔
جی بجا فرمایا اپ نے یاز بھائی پر اپ نے تو ایک ہزاری سے دو ہزاری ہونےمیں بقول عبدالقیوم بھائی کے " جمالے ، کمالے،بالے" کو بلکہ " ماجے ، گامے، مَنے" کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ اللہ مزید برکت دے آپ کو ۔بہت شکریہ بھائی۔ آپ بھی تو تازہ تازہ ہزاری ہوئے۔
بہت شکریہ قبلہ وارث بھائی۔مبارک ہو یاز صاحب۔
قبلہ راحیل فاروق بھائی! آپ نے وہ کانٹوں پہ گھسیٹا ہے کہ بندہ مدتوں سر اٹھانے کے قابل نہ رہے۔مبارک ہو یاز بھائی۔ آپ کی باز آمد نے محفل میں ایک نئے رنگ کی رونق پیدا کی ہے۔ آپ کی مرنجاں مرنجی، حسِ مزاح، ذوقِ مطالعہ اور لیاقت نے متاثر کیا۔
اللہ پاک زندگی، آسانی، خوشیاں اور ہدایت سے سرفراز فرمائے۔
مابدولت محترم برادرم یاز کو دلی مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس پورے مدت کا لمحوں میں تخمینہ لگانے پر برادرم عبدالقیوم چوہدری صاحب کو شاہی داد و تحسین سے نوازتے ہیں.ایک طویل عرصہ جو کہ 12 لاکھ چھیانوے ہزار لمحات پر محیط تھا
مابدولت محترم برادرم یاز کو دلی مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس پورے مدت کا لمحوں میں تخمینہ لگانے پر برادرم عبدالقیوم چوہدری صاحب شاہی داد و تحسین سے نوازتے ہیں.
آپکا بہت شکریہ بہن جی۔بہت مبارک ہو یاز بھائی
تعریف کا شکریہ یاز بھائییہ تو محفل کی رونق اور اس کے باکمال احباب کی قابلیت و ملنساری ہے۔
مبارک ہو جناب آپ نے ورلڈ کپ کا فائدہ اٹھا کر ٹی ٹوئنٹی اننگ کھیل ڈالی لگتا اب ہمیں سپر 6 کا انتظار ،پھر دیکھیں کیسی سپر اننگ کھیلتا ہوں۔
بہرکیف الف مبروک بھائی یونہی ہمیں اپنے خوبصورت خیالات سے آگاہ کرتے رہے اور اپنی صحبت سے مستفید ہونے دیں۔شکریہ
جی بالکل اس ہزاری کے لیے تعاون کیا ہے آئی سی سی (ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بنانے والوں) نے