تیلے شاہ
محفلین
ماورہ جلدی آو ، سہیلیوں کہاں ہیں آپ سب ۔ آج میں بہت بہت خوش ہوں نمرہ کا رزلٹ آؤٹ ہوا ، اور اس نے بھی اپنے ٹارگٹ Achive کئے ہیں ، اور پاس ہوئی بہت اچھے گریڈز سے
مبارک ہو
ماورہ جلدی آو ، سہیلیوں کہاں ہیں آپ سب ۔ آج میں بہت بہت خوش ہوں نمرہ کا رزلٹ آؤٹ ہوا ، اور اس نے بھی اپنے ٹارگٹ Achive کئے ہیں ، اور پاس ہوئی بہت اچھے گریڈز سے
ماورہ جلدی آو ، سہیلیوں کہاں ہیں آپ سب ۔ آج میں بہت بہت خوش ہوں نمرہ کا رزلٹ آؤٹ ہوا ، اور اس نے بھی اپنے ٹارگٹ Achive کئے ہیں ، اور پاس ہوئی بہت اچھے گریڈز سے
آج میرا دل چاہ رہا ہے کسی کو گھما ڈالوں ۔۔ اتنی خوش ہوں
مگر نا اسوقت سارہ ہے نا شگفتہ ، نا ماورہ ، نا فرحت ، نا حجاب ، نا فرزانہ
کوئی تو آئے
بہت شکریہ آپی۔ اب تو آپ کے دو بھائی ہو گئے اور وہ بھی ایک ہی نام کے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس سال کی طرح آئیندہ کے تمام سالوں میں بھی اس سے بھی زیادہ خوشیاں خیر و عافیت کے ساتھ عطا فرمائے۔ اٰمین۔
میرے 3 بھانجے ہیں۔ بھانجی کوئی نہیں۔ جس کا مجھے بہت شوق ہے۔
لیکن اب کمی پوری ہو جائے گی
تو بھانجیوں!
.Wish you all the best
اور کیا۔۔۔ بچوں کی خوشی اور رنج مائیں بالکل ایسے محسوس کرتی ہیں جیسے ان کی اپنی خوشی یا رنج ہو۔۔۔ میرا رزلٹ ابھی تک تو اکلوتا پریکٹیکل ہی نہیں ہوا ہے۔۔۔ تاریخ پر تاریخ بڑھاتے گئے۔ ابھی کالج والے کہہ رہے ہیں کہ 26 کو ہے۔۔۔ جب پریکٹیکل ہوگا، اس کے تقریبا دو تین ماہ بعد رزلٹ آئے گا۔۔۔ اتنا انتظار۔۔۔ نومبر ہوجائے گا شاید۔۔۔
کوئی بات نہیں۔۔۔ موسٹ ویلکم
ہاہا باجو پرورش آپ نے کی ہے ددھیال پر کیوں جائیں گے ۔۔ ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ باجو ۔۔
بہت بہت مبارک ہو۔ مجھے آپ کی خوشیوں کا بھرپور اندازہ ہے، بچہ جب چلنا شروع کرتا ہے یا نیا نیا بولنا شروع کرتا ہے یا شرارتیں کرتا ہے تو والدین کو اتنی خوشی ہوتی ہے جو بیان نہیں کی جا سکتی یہ تو پھر زندگی کی ایک اہم کامیابی ہے جو آپ کی بچیوں سے حاصل کی ہے۔ اللہ انہیں زندگی کے ہر موڑ پر کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب کرے۔ آمین۔
بہت بہت مبارکباد ہو باجو آپ کو اور نمرہ کو بھی
بہت بہت مبارک ہو باجو اللہ آپ کو اسی طرح خوشیاں دے ، نمرہ کو بہت سا پیار دعائیں اور ڈھیروں مبارکباد ۔۔
میں یہاں بھی نہیں تھی بوچھی یہاں بھی دیر ہوئی ۔ یہ آپ کس وقت آئی تھیں کہ کوئی بھی نہیں تھا
ابھی تو میں آپ کے لیے ، نمرہ کے لیے آپ سب کے لیے یہاں مبارک باد لکھ رہی ہوں ، آپ بس جلدی سے اب واپس آ جائیں تو پھر سب تفصیل سے بتائیں سب کچھ
آپ سب کو دلی مبارک باد !