یاہو میسنجر نہیں ہو رہا .

علی خان

محفلین
ونڈوز کونسی انسٹالڈ ہے۔اگر ونڈوز ایکس پی سروس پیک 1 ہے ۔ تو پھر یاہو مسینجر کی انسٹالیشن نہیں ہوگی اور دوسرا اگر اپکے سسٹم میں ایکزی فائل کو خراب کرنے والا وائرس ہو تو بھی اپکے سسٹم میں یاہو مسینجر کی انسٹالیشن میں مسلہ ہو سکتا ہے۔
 
جزاک اللہ سر
 
السلام علیکم
یاہو میسنجر انسٹال نہیں ہوتا ہے۔
درمیان میں ایرر آجاتا ہے۔
رہنمائی فر ما دیں کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
سب سے آسان حل نئی ونڈوز کی انسٹالیشن ہے۔۔:)
دراصل پائریٹڈ ونڈوز میں ایسے مسئلے آتے رہتے ہیں۔ اگر پی سی سامنے ہو تو کوئی نا کوئی جگاڑ ہو ہی جاتی ہے مگر ایسی صورت کوئی بھی آپ کے پی سی کے مسئلے کو حل نہیں کرسکتا۔:)
 
سر پہلے انسٹال تھا۔ لیکن اچانک ا س میں مسئلہ آ گیا ۔ دوبارہ انسٹال ہی نہیں ہوا۔ ونڈو بھی نئی کی ہے۔
 
Top