محمدکامران اختر
محفلین
السلام علیکم
یاہو میسنجر انسٹال نہیں ہوتا ہے۔
درمیان میں ایرر آجاتا ہے۔
رہنمائی فر ما دیں کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
یاہو میسنجر انسٹال نہیں ہوتا ہے۔
درمیان میں ایرر آجاتا ہے۔
رہنمائی فر ما دیں کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
ونڈوز کونسی انسٹالڈ ہے۔اگر ونڈوز ایکس پی سروس پیک 1 ہے ۔ تو پھر یاہو مسینجر کی انسٹالیشن نہیں ہوگی اور دوسرا اگر اپکے سسٹم میں ایکزی فائل کو خراب کرنے والا وائرس ہو تو بھی اپکے سسٹم میں یاہو مسینجر کی انسٹالیشن میں مسلہ ہو سکتا ہے۔
عقلمنداں را اشارہ کافی است سرکیا آپ سمجھتے ہیں کہ جتنی تفصیل آپ نے بتائی ہے اس کی بنیاد پر کوئی مشورہ دینا ممکن ہے؟
سب سے آسان حل نئی ونڈوز کی انسٹالیشن ہے۔۔السلام علیکم
یاہو میسنجر انسٹال نہیں ہوتا ہے۔
درمیان میں ایرر آجاتا ہے۔
رہنمائی فر ما دیں کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
سب سے آسان حل نئی ونڈوز کی انسٹالیشن ہے۔۔
دراصل پائریٹڈ ونڈوز میں ایسے مسئلے آتے رہتے ہیں۔ اگر پی سی سامنے ہو تو کوئی نا کوئی جگاڑ ہو ہی جاتی ہے مگر ایسی صورت کوئی بھی آپ کے پی سی کے مسئلے کو حل نہیں کرسکتا۔
جناب دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرلیں۔سر پہلے انسٹال تھا۔ لیکن اچانک ا س میں مسئلہ آ گیا ۔ دوبارہ انسٹال ہی نہیں ہوا۔ ونڈو بھی نئی کی ہے۔
جی کیا ہےجناب دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
نہیں جناب پہلے اینٹی وائرس انسٹال کر کے پورا پی سی اسکین کریں۔جی کیا ہے
میرا خیال ہے ونڈو دوبارہ کر لینی چاہئے۔
نہیں جناب پہلے اینٹی وائرس انسٹال کر کے پورا پی سی اسکین کریں۔
ویسے رجسٹری کلینر چلاکر انسٹال کرنے کی کوشش بھی کیجیے گا۔
پھر نئی ونڈوز کییجیے گا۔
اگر اپکا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔ اور آپکی ونڈوز بھی سروس پیک 2 ہے۔ تو پھر آپ اس لنک سے یاہو مسینجر ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کرلیں۔ اُمید ہے اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔جزاک اللہ سر
اگر اپکا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔ اور آپکی ونڈوز بھی سروس پیک 2 ہے۔ تو پھر آپ اس لنک سے یاہو مسینجر ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کرلیں۔ اُمید ہے اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔