تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوسناک خبر، دلی دکھ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
 

متلاشی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ استاذِ گرامی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے۔۔۔
 

نور وجدان

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوسناک خبر، دلی دکھ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوسناک خبر ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوسناک خبر، بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرمائیں اور ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کچھ برس قبل جب آسی بھائی سے طالبعلمانہ بحثیں ہوا کرتی تھیں، تب ان سے ایک "ملاقات" ہوئی تھی ۔غالباََ وہ یہاں عمرے پر تشریف لائے تھے احرام باندھے ہوئے تھے۔
لیکن افسوس وہ میرا خواب تھا اس کا ذکر ان سے بھی کیا تھا ۔ یہ تب کی بات ہے جب وہ یہاں اپنے علم کی موتی بکھیرتے تھے ۔ پھر یہاں سے رخصت ہو گئے ۔
بہر حال فیس بک پر ذاتی انباکس میں رابطہ اور فن کے ساتھ ساتھ دل کی باتیں خوب بحال رہیں ۔ اللہ تعالی اپنی رحمت کے دامن میں رکھے انہیں ۔ آمین
 
آخری تدوین:

فاخر رضا

محفلین
خدا مغفرت فرمائے
بہت افسوس ہوا
اردو اور ادب دوست لوگ کہاں ملتے ہیں اور جو چند معدودے رہ گئے ہیں وہ بھی ایک ایک کر کے جارہے ہیں
 

فاخر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ،پسماندگان کو صبرِ جمیل کی توفیق دے ۔ آمین ۔
 

ام اویس

محفلین
انا لله و انا الیہ راجعون ۔
الله کریم ان کی اگلی منزلیں آسان کرے انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
یہی دنیا کی ریت ہے کس نے ہمیشہ یہاں رہنا ہے ، بہت چلے گئے بہت سے اپنی اپنی باری پر چلے جا رہے ہیں۔
بس الله کریم ایمان و سلامتی کی زندگی اور ایمان پر موت دے۔
اللھم اغفرہ وارحمہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون

یعقوب آسی صاحب کی وفات کا جان کر صدمہ ہوا۔
اللہ تعالی ان کی قبر کو وسیع کر دیں اور اسے نور سے بھر دیں، آمین۔
اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آسی صاحب کے ساتھ رحمت اور مغفرت کا معاملہ کریں، آمین۔
 
Top