شاید تم اندازہ لگا سکو کہ مجھے کتنی خوشی ہو رہی ہے تمہیں یوں دیکھ کر۔
واہ جی واہ
بہت خوب۔
ہا ہا ہا ایک میں عربی اور دوسرے میں آلو عربی سبزی والیپہلی تصویر میں تو عربی ہو دوسری میں کیا ہو ؟
مع السلام
آپ اپنی باتوں کی طرح بہت پیارے ہو خرم بھائی زبردست
یہ تصویریں خرم بھائی نے خود کھنچی ہیں ایک ہاتھ لمبا کر کے ایم آئی رائٹ؟ دوسری تصویر میں اماراتی شماغ بنانے کی کوشش کی ہے یار
عیناوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیف حالک یا شیخ خرّم ؟
یار میں نے زندگی میں تمہارے جیسا سادہ اور پیارا بندہ نہیں دیکھا۔ تمھاری انہی پیاری پیاری باتوں کی وجہ سے میں اردو فورموں میں گشت کر رہا ہوں۔
اللہ خوش رکھے۔اٰمین۔
شاید تم اندازہ لگا سکو کہ مجھے کتنی خوشی ہو رہی ہے تمہیں یوں دیکھ کر۔
خرم بھائی آپ باتوں سے مجھ سے بھی چھوٹے معلوم ہوتے ہیں
یہ تصویریں ابھی گھر والے دیکھیں گے تو ان کا ہنس ہنس کر برا حال ہو گا ہا ہا ہا خیر آپ کو خوشی کیوں ہو رہی ہے
ارے بھائی میں باتوں میں یار شکل سے چھوٹا ہی ہوں لیکن سوچ اور عمر بڑی ہو گی ہے پتہ نہیں کیسے
تعریف کا شکریہ خرم بھائیشکریہ جی آپ کا زین بھائی
ہا ہا ہا ایک میں عربی اور دوسرے میں آلو عربی سبزی والی
آپ خود پیارے ہو اس لے آپ کو سب پیارے لگتے ہیں بہت شکریہ
کیا بات ہے اب تو آپ کو انعام دینا چاہے
ویسے مجھے بھی پتہ ہے یہ تصویر ایک ہاتھ لمبا کر کے خود کھنچی گی ہے