یلا ، یلا

شمشاد

لائبریرین
یلا یلا کا مطلب چلو چلو ہے۔۔لیکن عربی اسے "آؤ آؤ" کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔۔میں نے ایک عربی سے پوچھا تھا۔۔اس نے کہا کہ بہت سی چیزوں میں کہا جا سکتا ہے۔۔ جیسے کسی کو کہنا ہے کہ کھاؤ۔۔۔تو "کھاؤ کھاؤ" کے لیے بھی یلا یلا ہی۔۔

آؤ اور کھاؤ کے لیے تو یلا یلا نہیں بولتے۔

یلا رو بھی کہتے ہیں۔
یلا گُم بھی کہتے ہیں۔

مطلب یہی ہے کہ جاؤ۔
 

تیشہ

محفلین
خرم ۔۔ میں نے کتنی بار کہا ہے اپنے بلاگ پے اردو کی پیڈ ہی لگا دو ۔۔ مجھ سے وہاں کچھ بھی تبصرہ نہیں کرنے ہوتا :( نا اردو لکھی جاتی ہے ، نا رومن ۔ نا انگلش کا پتا ہے ،
جب بھی میں پڑھنے جاتی ہوں کسی کا آمین ، تو کسی کا سلام کاپی پسٹ کرآتی ہوں :worried:
مگر جو میں نے لکھنا ہو وہ نہیں وہاں لکھنا آتا :noxxx:
اردو کی پیڈ ہوگا تو میں دل کھول کر وہاں تبصرہ تو کرسکتی ہوں ناں :party:
اب مجھے وہاں آئی لو یو کا پوچھنا تھا ۔ ۔ پوچھ گاچھ کرنی تھی :tongue: کون ہے جو بولتی ہے روز ؟ مگر نہیں لکھ سکی تو یہاں آگئی ۔۔
ورنہ اپنے بلاگ پر کسی اردو کا انتظام کرلو ۔۔ میں نے کئی سوال جواب کرنے ہوتے ہیں مگر :skull: صرف اردو نا ہونے پے مایوس لوٹ آتی ہوں :worried:
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ اردو پیڈ ہی یوز کر لیں۔
جب تک بلاگ پر اردو کا انتظام نہیں ہوتا، یہاں لکھیں وہاں پیسٹ کریں۔

کر تو لوں مگر سستی ُ ، کاہلی اب کون ایک بار ادھر لکھے پھر کاپی پیسٹ کرکے بلاگ پے جاؤں :worried: تب تک مجھے بھول ہی جاتا ہے لکھنا پوچھنا کیا تھا ۔۔
festive.gif
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپی جی پتہ نہیں یہ مسئلہ آپ کے ساتھ ہی ہے ویسے تو بلاگ پر اردو ہی ہے میں خود اردو ہی لکھتا ہوں باقی سب بھی اردو لکھتے ہیں آپ کے کمپوٹر میں اردو نہیں ہو گی نا خیر میں دیکھتا ہوں اس کو اور بلال بھائی سے بھی بات کرتا ہوں سب ٹھیک ہو جائے گا آہو
 
Top