یلا ، یلا

ماوراء

محفلین
یلا یلا۔۔۔:rollingonthefloor:

یہ یلا یلا کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ عربی اتنا زیادہ یہ لفظ بولتے ہیں۔
ہمارے ابو کو بھی یہی ایک لفظ آتا ہے۔۔سعودی عرب گئے تو آ کر کہانیاں سناتے رہے کہ یہ ہی لفظ وہاں بولتا رہا۔۔:p :rollingonthefloor:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لگے رہو خرم بھائ !

مع السلام


جی بس آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے
جب تم اور بڑے ہو جاؤ گے اس وقت اپنے چھوٹوں کو ترقی کرتے ہوئے دیکھو گے نا تو اسی طرح خوش ہو گے جیسے میں تمہیں دیکھ کر ہو رہا ہوں۔
بہت شکریہ بھائی اب مجھے سمجھ آ گئی ہے

ہاہاہا

میری بعض لوگوں سے صرف فون پر بات چیت ہے وہ مجھے بڑی عمر کا سمجھتے ہیں‌۔:grin:
یہ تو اچھی بات ہے پھر تو آپ سے بات کرنی پڑے گی فون پر نہیں ہاہوپر :grin:

تعریف کا شکریہ خرم بھائی

میں فوٹو گرفر تو نہیں پر ان کو پہلی نظر دیکھ کر میری جاسوسی سے میری نوین ھس کو یہی کہا کہ بھائی نے خود پر ٹرائی کی ہے:grin: یار دور سے کسی اور کی مدد سے بناتے تو ہم بھی دیکھتے ثوب میں کیسے دکھتے ہو۔:onthephone:
ہا ہا ہا جی اچھی بات ہے باقی تصویریں بھی لگانے کی کوشش کر رہا ہوں وہ بھی دیکھ لیجیے گا

چھٹی ھس کا تو سنا تھا یہ نوین ھس کیا ہے بھئ ؟

مع السلام
زین بھائی کو گنتی نہیں آتی اس لے 6 کو 9 پڑھتے اور لکھتے ہیں :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یلا یلا۔۔۔:rollingonthefloor:

یہ یلا یلا کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ عربی اتنا زیادہ یہ لفظ بولتے ہیں۔
ہمارے ابو کو بھی یہی ایک لفظ آتا ہے۔۔سعودی عرب گئے تو آ کر کہانیاں سناتے رہے کہ یہ ہی لفظ وہاں بولتا رہا۔۔:p :rollingonthefloor:



کوئی پتہ نہیں اس کا مطلب کیا ہے میں نے بھی بہت سنا ہے :grin:
ویسے میرا کزن کہتا تھا جب تم ابو ظہبی جاو گے تو سارے عربی کہہ گے یلا یلا اور تم کہنا میں اٹھے کلا :grin:

(میں یہاں اکیلا)
 

بلال

محفلین
یلا یلا۔۔۔:rollingonthefloor:

یہ یلا یلا کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ عربی اتنا زیادہ یہ لفظ بولتے ہیں۔
ہمارے ابو کو بھی یہی ایک لفظ آتا ہے۔۔سعودی عرب گئے تو آ کر کہانیاں سناتے رہے کہ یہ ہی لفظ وہاں بولتا رہا۔۔:p :rollingonthefloor:

میرے خیال میں یلا یلا کا مطلب ہوتا ہے "چلو چلو"
باقی تھوڑا سا انتظار کریں بہت سے دوست عرب ممالک میں ہیں ابھی آتے ہی ہوں گے اور پھر ہماری یلا یلا ہو جائے گی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاہاہا۔

کیوں نہیں



زین نہیں عبداللہ بھائی :grin:

ہاہاہا غلط ہو گیا

دوسری میں عربی نما پنجابی :biggrin:
ہا ہا ہا ویسے عربی اور پنجابھی میں کوئی فرق نہیں ہے میرے خیال سے
شکریہ آپی جی

صابر بھائی کون خوبصورت ہے

یہ جاسوسوں کی صرف 5 نہین ہوتی بھائی جی ہم لوگوں کی تو کبھی کبھی 10 حسیں بھی ہوتی ہین۔:grin:



جی جی میں جانتا ہوں آپ نے ان کے نام بھی اپنی مرضی کے رکھے ہوئے ہیں ہیں نا
 

شمشاد

لائبریرین
عربی میں گ نہیں ہے۔ صحیح لفظ اقلب ہے۔ عربی میں ق کو اردو کے گ کے وزن پر بولتے ہیں۔

یلا یلا اقلب وجھک یا حمار کا مطلب ہے

جاؤ جاؤ

اقلب وجھک کا لفطی مطلب اپنی شکل گُم کرو، انگریزی میں کہہ ہیں turn your face and go away

اور حمار عربی میں گدھے کو کہتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=473305#post473305


خرم ، میرا بھی یلا یلا دیکھو ۔۔ ۔ :party:


یلا یلا ٹو
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

ماوراء

محفلین
یلا یلا کا مطلب چلو چلو ہے۔۔لیکن عربی اسے "آؤ آؤ" کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔۔میں نے ایک عربی سے پوچھا تھا۔۔اس نے کہا کہ بہت سی چیزوں میں کہا جا سکتا ہے۔۔ جیسے کسی کو کہنا ہے کہ کھاؤ۔۔۔تو "کھاؤ کھاؤ" کے لیے بھی یلا یلا ہی۔۔
 
Top