اور مجھے کیڈبری بادام والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔نایاب بھائی اپ کو بھی نا بھیجوںکیڈبری ۔۔۔۔۔ہی ہی پر اپ کھایئںگے کیسے دانت جو نہیں ہوں گے
کیا ہوگیا۔۔۔ سیٹ تو ہو نا؟؟ میں کوئی بڈھا ہوں کیا؟
زین سے تو بڈھے ہی ہو نا
تم پر تو ویسے بھی میرا ادھار ہے نا۔۔۔ امتحان میں پاس ہونے والا جو تم نے ناراضگی کے چکر میں گول کردیا تھا
کون سی دکان پر جا کر تصاویر لی ہیں؟
السلام علیکم
زینب بہنا
سدا شادو آباد رہیں آپ آمین
یہ اردو محفل والوں نے کوٰیی ویب کیم تو نہیں لگایا ہوا ۔؟؟؟
کونڈی میں کوٹ کر بھی کھا سکتا ہوں ۔۔
اگر دانت نہ ہوں تو بھی۔۔
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
السلام علیکمہاہاہاہاہا اچھاآیئڈیا ہے پا جی یہ بھی چلیں ایڈریس بتایئں بھیجتی ہوں
السلام علیکمہائے اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزہ آ گیا۔۔۔۔۔۔۔میری کمزوری۔دل چاہ رہا ہے ابھی اٹھ کے بھاگ جاؤں اور جا کے چاکلیٹ خرید لاؤں اور پھر کچھ لکھوں۔ ورنہ کی بورڈ گیلا ہو جائے گا سارا۔
السلام علیکم
محترم محمد نعمان جی
جلدی کریں چاکلیٹ لا کر کھا لیں آپ۔۔
کہیں کی بورڈ گیلا ہو کر شارٹ ہو گیا تو ۔۔
آپ کی پیاری تحریروں سے محروم ہو جائیں گے ہم ۔اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
نایاب
السلام علیکم
مرحوم نہیں ہوتے 12 وولٹیج سے ، البتہ نعمان اپنے کی بورڈ سے ضرور محروم ہو جائیں۔۔
وسلام
السلام علیکممیں چاکلیٹ لے آیا نایاب جی۔ اب آرام سے لکھ رہا ہوں اور کھا بھی رہا ہوں۔
12 وولٹ سے کچھ نہیں ہوتا ، پتہ نہیں کتنی دفعہ لگا ہے کرنٹ کچھ بھی نہیں ہوا ۔۔ بلکہ میرے ماموں کو 220 وولٹ کا کرنٹ لگا تھا کہ پی وی سی پائپ کمبھے کی تاروں سے جا ٹکرایا ، پائپ پر ویلڈنگ جیسے نشان پڑ گئے تھے مگر پندرہ بیس منٹ بعد ہی اپنا کام دوبارہ کرنے لگے ۔۔طالوت بھیا مرحوم نہ بھی ہوتا تب بھی کچھ دن کم از کم محفل میں آنے کے لائق نہ رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ہوگیا۔۔۔ سیٹ تو ہو نا؟؟ میں کوئی بڈھا ہوں کیا؟
زین سے تو بڈھے ہی ہو
ہی ہی اب لے لو میںکون سا مکر گئی ہوں
یہ کون ہے چھوٹا بن کر چاکلیٹ لینے کی کوشش کرہا ہے میں اور مرک چھوٹے ہیں اور ساری چالکیٹ پر ہمارا حق ہے بس چچا جی ذرا آکر سفارش تو کر دیں