السلام علیکمہاہاہاہا وہ میںبنا اپ کی اجازت ہی آپ کے حصے کی کھا گئی ہوں۔۔۔۔چلیں میرے بہانے آپ نے دادی کو یاد تو کیا۔۔۔۔پا جی مطلب وہی جو اپ نے سمجھا یعنی کہ بھائی جی۔۔۔۔۔اور اصل لفظ پہاجی ہے یا پا جی اس پے محفل کی قائمہ کمیٹی نے بہت لمبے غور فکر کے بعد فیصلہ دیا تھا کہ "پا جی "ہی ہوتا ہے تب سے ہم شمشاد بھائی کو پا جی پا جی کہہ کے ان کا سر کھائے جاتے ہیں تو اب اپ کو بھی شامل کر لیا بنا اپ کی اجازت کے۔۔۔۔
شیششششششششششش کوئی سن لے گا نا پا جی پھر سب بھاگے بھاگے آیئں گے حصہ مانگنے۔۔۔۔۔۔یہی ت ومیںکہہ رہی تھی کہ"محفوظ"" رہیں گی سب کی پہنچ سے دوووووووور