انہیں کس بات کا غصہ ہے؟
میچ تو رات میں ہونا ہےمسلم فیسبک کے مطابق محمد صلاح آج روزہ رکھنے والے تھے تاہم انڈیپینڈینٹ کے مطابق وہ آج کا روزہ نہیں رکھیں گے-
اسی سے یاد آیا ہاشم آملہ جی نے انگلینڈ میں ٹرپل سینچری روزے کے ساتھ ہی جڑی تھی-
اور اگر اس پر جذباتی سپینش کمنٹری سننی ہو تو ذیل کی ویڈیو میں سنی جا سکتی ہے۔
بیل جی کا اگلا سیزن پکا ہو گیایا اللہ! زیڈان جی کے دل میں یہ بات ڈال دے کہ بیل کو اسٹارٹنگ الیون میں رکھنا سود مند ثابت ہوگا۔ آمین
نظر لگ گئی اس کو! یہ اتنا مشہور ہو چکا تھا کہ میری بیوی جس کو فٹبال سے دور دراز کا بھی تعلق نہیں وہ بھی ٹی وی کی وجہ سے اس کو جانتی تھی اور میچ شروع ہونے سے پہلے میں نے اُس کو برادرم نبیل کی پوسٹ کردہ عربی کمنٹری بھی سنوائی، بس نظر لگ گئی۔
امتحان گاہ میں امتحان شروع ہونے سے پہلے کا وقت یاد آ گیا۔