یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

فہد اشرف

محفلین
کرسٹیانو رونالڈو جی 6 مرتبہ چمپئینز لیگ فائنل کھیلیں گے- اسے سے پہلے یہ اعزاز اے سی میلان کے کھلاڑی پاؤلو مالدینی کے پاس ہے-

3 گھنٹے باقی
 

فہد اشرف

محفلین
یا اللہ! زیڈان جی کے دل میں یہ بات ڈال دے کہ بیل کو اسٹارٹنگ الیون میں رکھنا سود مند ثابت ہوگا۔ آمین
 
6 کھلاڑیوں نے چمپئینز لیگ فائنل میں 2 گولز اسکور کر رکھے ہیں- ایکٹو کھلاڑیوں میں بس کرسٹیانو ہی ہیں-
باقی نام
کریسپو (میلان)
انزاغی (میلان)
ماسارو (میلان)
میلیٹو (انٹر میلان)
ریڈلی (بروشیا ڈورٹمنڈ)

2 گھنٹے باقی
 
محمد صلاح نے اس سیزن 44 دفعہ گیند کو جال کی راہ دکھائی ہے- اتفاقیہ طور پر کرسٹیانو نے بھی اس سیزن 44 گول ہی اسکور کر رکھے ہیں-


ایک گھنٹہ باقی
 

نبیل

تکنیکی معاون
2002 میں زیڈان نے ریال میڈرڈ کو فائنل میں بائرلیورکوزن کے خلاف گول کرکے فتح دلوائی تھی۔ یہ گول غالبا فٹ بال کی تاریخ کا خوبصورت ترین گول شمار کیا جا سکتا ہے۔ (اس سے اختلاف بھی ممکن ہے۔ :))


اور اگر اس پر جذباتی سپینش کمنٹری سننی ہو تو ذیل کی ویڈیو میں سنی جا سکتی ہے۔

 

نبیل

تکنیکی معاون
اس میچ میں تو میں لیورپول کا حامی ہوں۔ اس کی پہلی وجہ یرگن کلوپ ہے اور دوسری وجہ ہے محمد صلاح۔ میں جرمن ٹی وی چینل کی لائیو سٹریم دیکھوں گا، اس لیے کمنٹری تو جرمن میں ہی ہوگی۔ بیچ میں عربی میں بھی سوئچ کرنے کی کوشش کروں گا۔ :) لیکن لگتا ہے کہ میچ کا کچھ حصہ ہی دیکھ پاؤں گا۔ ابھی روزے میں سر گھوم رہا ہے اور افطاری کا وقت قریب آ رہا ہے۔ :)
 
IMG_20180526_234557.jpg

امتحان گاہ میں امتحان شروع ہونے سے پہلے کا وقت یاد آ گیا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
IMG_20180526_234557.jpg

امتحان گاہ میں امتحان شروع ہونے سے پہلے کا وقت یاد آ گیا۔
نظر لگ گئی اس کو! یہ اتنا مشہور ہو چکا تھا کہ میری بیوی جس کو فٹبال سے دور دراز کا بھی تعلق نہیں وہ بھی ٹی وی کی وجہ سے اس کو جانتی تھی اور میچ شروع ہونے سے پہلے میں نے اُس کو برادرم نبیل کی پوسٹ کردہ عربی کمنٹری بھی سنوائی، بس نظر لگ گئی۔ :)
 
Top