arifkarim
معطل
پچھلے چند مہینوں کے دوران متعدد یورپین بینکس دیوالیہ ہو چکے ہیں، یا ہونے کے دہانے پر ہیں۔ ان میں سے بعض کو تو حکومت نے ٹیک اوور کر لیا ہے، جبکہ کچھ کو دوسروں بینکوں نے خرید لیا ہے۔
اسی طرح یورپین اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال بھی 1929 کے کلوپس کی طرف جا رہی ہے۔ ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایسچینج میں مندی کی آخری سطح ابھی ختم نہیں۔ اسکا مطلب ہے کہ ابھی مزید بینکس دیوالیہ ہوں گے، جو بینک بچ گئے ہیں وہ اپنے مقروضوں کا سود بڑھا دیں گے، نیز بے روزز گاری بڑھ جائے گی۔
اس صورت حال سے نبٹنے کیلئے یورپین یونین کے اعلی کار پاگلوں کی طرح بوکھلاہٹ میں میٹینگز کر رہے ہیں کہ شاید کوئی راہ نکل آئے، لیکن کہتے ہیں نا کہ جو بوئیں گے وہی کاٹیں گے!
موجودہ کی طرح کے حالات پہلے بھی بہت بار پیش آچکے ہیں۔ ایک بار 1929 میں جب وال اسٹریٹ اسٹاک ایسچینج کریش ہوگیا۔ اسکے نتیجہ میں ہمیں دوسری عالمی جنگ دیکھنی پڑی!
دورسرا حادثہ اکتوبر 1987 کو پیش آیا جب ایک گھنٹے میں امریکی اسٹاک 22،6 فیصد تک گر گیا!
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اس بار ہم جس المیہ کی طرف جا رہے ہیں، وہ 1929 سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔
اگر یہاں پر کسی کو اکانمی سے دلچسپی ہو تو اس خراب اکانمی کی وجوہات بیان کر سکتے ہیں۔
اس بارے میں مزید:
http://english.aljazeera.net/news/europe/2008/09/2008929172652837763.html
http://online.wsj.com/article/SB122169431617549947.html