دکھنے میںیہ جتنے حسین لگتے ہیں، روز مرہ کی زندگی میںاتنی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ایک چھوٹی سی مثال یہ ہے کہ جس دن برف باری ہوتی ہے اس دن ہر کام کے لئے ایک گھنٹہ پہلے نکلنا پڑتا ہے پھر بھی دیر ہو جاتی ہے۔ اسکے علاوہ صبح صبح اٹھ کر جب ڈرائیو وے سے گاڑی نکالنے کے لئے برف صاف کی جاتی ہے تواس کا درد کافی دنوں تک محسوس کیا جاتا ہے۔ اُمید ہے دیگر احباب بھی اپنے اپنے تجربات یہاں بتائیں گے۔