یورپ میں برف باری

عثمان رضا

محفلین
near Oberhof, Germany
germany-trees_1543743i.jpg
 
دکھنے میں‌یہ جتنے حسین لگتے ہیں، روز مرہ کی زندگی میں‌اتنی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ایک چھوٹی سی مثال یہ ہے کہ جس دن برف باری ہوتی ہے اس دن ہر کام کے لئے ایک گھنٹہ پہلے نکلنا پڑتا ہے پھر بھی دیر ہو جاتی ہے۔ اسکے علاوہ صبح صبح اٹھ کر جب ڈرائیو وے سے گاڑی نکالنے کے لئے برف صاف کی جاتی ہے تواس کا درد کافی دنوں تک محسوس کیا جاتا ہے۔ اُمید ہے دیگر احباب بھی اپنے اپنے تجربات یہاں بتائیں گے۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی بہت مشکل مو سم ہوتا ہے برف باری کا۔ ہر چیز جم جاتی ہے۔ اسی لیے میں کہتاہوں کہ لوگ برف باری سے لطف اندوز ہونے جاتے ہیں۔ ذرا ان کے کرب کا بھی اندازہ لگاؤ کہ وہ لوگ وہا ں کیسے گزارہ کر رہے ہیں
 
Top