اسکین دستیاب یورپ کے بانکے کی ٹائپنگ

شمشاد

لائبریرین
محب بھائی میں آرائش محفل میں اس لیے دیر سے آیا کہ مجھے علم ہی نہیں ہوا، وہ تو میں نے مقدس سے مکالمے میں الگ سے پوچھا کہ مجھے صفحات کیوں نہیں دیئے جا رہے تو اس نے ربط دیا تو مجھے علم ہوا۔

اور "یورپ کے بانکے" تو چند صفحے تھے۔ یہ کون سی بڑی بات تھی۔

بہرحال آپ کی ستائش کا شکریہ۔
 
شمشاد اب آپ پوری کتاب لکھوانے پر کمر باندھ لیں۔ کوشش ہے کہ اب زیادہ لوگ کتابوں کو لکھوانے کے مرحلے سے گزریں تاکہ کسی پر انحصار نہ کرنا پڑے اور جو میسر ہو وہ کتاب کی نظامت سنبھال لے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت بہتر محب بھائی۔

پوچھنا یہ تھا کہ سوفٹ ویئر کے بارے میں کوئی پیش رفت ہوئی؟
 
بہت بہتر محب بھائی۔

پوچھنا یہ تھا کہ سوفٹ ویئر کے بارے میں کوئی پیش رفت ہوئی؟
پیشرفت یہ ہے کہ مجھے جانا ہے مگر ابھی جا نہیں سکا کچھ مسائل کی وجہ سے۔ ان شاءاللہ ہفتے یہ کام کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
 
آخری تدوین:
Top