ابن سعید
خادم
اول تو یہ کہ ادارتی و انتظامی قوانین کو بائی پاس کرنے کے ہتھکنڈے اپنانے والوں کو معطل کیا جا سکتا ہے۔ دوم یہ کہ ایسا کچھ کرنے پر انتظامیہ نئی شناخت کو بھی پرانی شناخت کے ساتھ ضم کرے گی نا کہ اس کی ضد۔ آپ جس نوعیت کے کام کی ترغیب دے رہے ہیں اسی سے ملتے جلتے چند اور کام ہیں مثلاً کسی مقفل لڑی کا مواد نقل کر کے نئی لڑی بنانا اور اس گفتگو کو پھر سے آگے بڑھانا جس پر مدیران نے روک لگائی ہو۔عینی مروت بہنا آپ نور العین عینی کا نا سے نئی آئی ڈی بنا لیں اور پرانی آئی ڈی نئی آئی ڈی میں ضم کروا لیں۔