ابن سعید ۔۔۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اس نام کو "محمد فرقان احمد" یا "فرقان احمد" کر دیا جاوے؟یہ نام پہلے سے مستعمل ہے اس لیے معذرت۔
ارے صاحب! بہت شکریہ! سلامت رہیں!تعمیل حکم شد!
مشکور ہوں بھائی صاحب ۔جزاکم اللہ خیرتعمیل حکم!
جی اسپیس نہیںدرمیان میں اسپیس رکھنا ہے یا نہیں؟
حضور!جی اسپیس نہیں
آپ کا شکریہ
آپ کا نام امان اللہ زرگر سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔براہ مہربانی میرا نام امان اللہ گنجیال سے امان اللہ کر دیں کہ ہمارے علاقے میں گنجیال ایک ذات مطلب کاسٹ کے لئے مستعمل ہے جبکہ میں نے اپنے شہر کے نام (کہ میرا ہوم ٹاؤن شہر گنجیال ہے) کی مناسبت سے اپنے نام کے ساتھ گنجیال لکھا تھا جس پہ احباب معترض ہیں. اس بلائے ناگہانی سے مجھے نجات دلوائیں اور نام امان اللہ کر دیں. رہن احسان رہوں گا
اگر امان اللہ پہلے سے کسی صاحب کا یوزر نیم ہو تو اس صورت میں
امان اللہ زرگر
کر دیں
اسی وزن پر اور کون کون سے نام لیے جا سکتے ہیں؟آپ کا نام امان اللہ زرگر سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
امان اللہ صاحب خوش آمدید۔۔۔۔براہ مہربانی میرا نام امان اللہ گنجیال سے امان اللہ کر دیں کہ ہمارے علاقے میں گنجیال ایک ذات مطلب کاسٹ کے لئے مستعمل ہے جبکہ میں نے اپنے شہر کے نام (کہ میرا ہوم ٹاؤن شہر گنجیال ہے) کی مناسبت سے اپنے نام کے ساتھ گنجیال لکھا تھا جس پہ احباب معترض ہیں. اس بلائے ناگہانی سے مجھے نجات دلوائیں اور نام امان اللہ کر دیں. رہن احسان رہوں گا
اگر امان اللہ پہلے سے کسی صاحب کا یوزر نیم ہو تو اس صورت میں
امان اللہ زرگر
کر دیں
کہیں آپ نیرنگ خیال دلبر/شوہر/بے گھر/دن بھر وغیرہ کی فراق میں تو نہیں ہیں؟اسی وزن پر اور کون کون سے نام لیے جا سکتے ہیں؟
کیا محفل پر ایسا کوئی سسٹم ہے جو پہلے سے زیر استعمال نام کی صورت میں کوئی ہم وزن متبادل یوزر نیم دے سکے؟
جو ہم نے سوچا تھا وہی چھوڑا آپ نے۔۔۔۔ اللہ رے کوئی ایسا بھی رمز شناس نہ ہو۔۔۔۔کہیں آپ نیرنگ خیال دلبر/شوہر/بے گھر/دن بھر وغیرہ کی فراق میں تو نہیں ہیں؟
اردو ویب کے سسٹم میں تو شاید نہ ہو، ہاں SI میں کلو گرام ہے جس کے لئے ترازو شاید آپ کو انتظامیہ مہیا کر سکے.اسی وزن پر اور کون کون سے نام لیے جا سکتے ہیں؟
کیا محفل پر ایسا کوئی سسٹم ہے جو پہلے سے زیر استعمال نام کی صورت میں کوئی ہم وزن متبادل یوزر نیم دے سکے؟
شکر گزار ہوں جیآپ کا نام امان اللہ زرگر سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ہاہاہاہاااا۔۔۔ جنااااباردو ویب کے سسٹم میں تو شاید نہ ہو، ہاں SI میں کلو گرام ہے جس کے لئے ترازو شاید آپ کو انتظامیہ مہیا کر سکے.
شکریہامان اللہ صاحب خوش آمدید۔۔۔۔