فاتح
لائبریرین
چلو کوئی بات نہیں۔۔۔ ابھی مزید چھ دن موجود ہیں۔۔۔ ہاہاہااوہ اچھا پھر ٹھیک ہے لیکن یہ دن تو میں نے پورا کام کرتے گزارا
چلو کوئی بات نہیں۔۔۔ ابھی مزید چھ دن موجود ہیں۔۔۔ ہاہاہااوہ اچھا پھر ٹھیک ہے لیکن یہ دن تو میں نے پورا کام کرتے گزارا
آپ پر ہی تو گئی ہوں بھیایہی تو میں نے لکھا تھا جس پر عائشہ عزیز نے لکھا کہ نہیں وہ ایسی نہیں ہیں۔۔۔ اور میں حیران تھا کہ یہ کون سی مقدس کی بات کر رہی ہے کیونکہ جسے میں جانتا ہوں وہ تو انتہا درجے کی سست ہے
آپ اپنی یہ غلاظتیں اور خباثتیں اپنے اسی غلیظ اور خبیث دھاگے میں بکھیریں۔۔۔ یہاں محبت کرنے والوں کو آپ کی غلاظتوں اور خباثتوں سے کوئی سروکار نہیںویلنٹائن ڈے گزرگیا لیکن میں یہاں پر ایک بات صاف کردینا چاہتا ہوں کہ ویلنٹائن روم کے ایک پادری کا نام تھا اور یہ تہوار کچھ سال پہلے منایا جانے لگا ہے ورنہ اس کا وجود تک نہیں تھا اور تو اور جس طرح طریقہ سے اس تہوار کی تاریخ ہے اس کی اپنی ایک غلیظ تاریخ ہے اس پر الگ دھاگہ شروع کروں گا تاکہ ویلنٹائن ڈے کی حقیت اجاگر ہوسکے دیگر فورمز پر میں نے ویلنٹائن ڈے کے بارے میں پوسٹ کردی ہے اب اس فورم پر بھی ضروری ہوگیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے جیسے خباثت نما تہوار سے پردہ اٹھایا جائے اور اس کی تشہیر کی جائے کم سے کم اسلامی اور اخلاقی طور پر تو کسی بھی طور پر یہ جائز نہیں ہے ۔ میرے نئے دھاگہ کا انتظار کریں
ایسے لوگوں کو صرف غلاظت اور خباثت ہی نظر آتی ہے جیسا کہ محترم نے خود فرمایا اور وہی یہ ہر جانب پھیلاتے ہیں ا سلیے ان کا قصور نہیں۔۔۔ پھیلانے دوشاہنواز بھائی پلیز ڈونٹ ویسٹ یور ٹائم
مجھے احساس تھا کہ مجھے آپ سے یہی جواب ملے گا لیکن میں کچھ نہیں کہوں گا کہ یہ میرا فرض تھا جو بات میں نے پہنچانی تھی پہنچادی اب کو بری لگی میں معذرت نہیں کروں گا کہ ہم مغرب زدہ لوگ ہیں آسانی سے نہیں مانتےآپ اپنی یہ غلاظتیں اور خباثتیں اپنے اسی غلیظ اور خبیث دھاگے میں بکھیریں۔۔۔ یہاں محبت کرنے والوں کو آپ کی غلاظتوں اور خباثتوں سے کوئی سروکار نہیں
میں ایک مہذب انداز میں اپنا بیاں جاری کررہا ہوں خباثت کہاں ہے اور کس نے پھیلائی ہے برائے مہربانی پہلے اس کی تاریخ کا مطالعہ کرلیں پھر بات کریںایسے لوگوں کو صرف غلاظت اور خباثت ہی نظر آتی ہے جیسا کہ محترم نے خود فرمایا اور وہی یہ ہر جانب پھیلاتے ہیں ا سلیے ان کا قصور نہیں۔۔۔ پھیلانے دو
آپ دھاگہ بنائیے اس دفعہ فاتح بھائی کوچہ عاشقاں کی بنیاد رکھیں گے۔۔۔ویلنٹائن ڈے گزرگیا لیکن میں یہاں پر ایک بات صاف کردینا چاہتا ہوں کہ ویلنٹائن روم کے ایک پادری کا نام تھا اور یہ تہوار کچھ سال پہلے منایا جانے لگا ہے ورنہ اس کا وجود تک نہیں تھا اور تو اور جس طرح طریقہ سے اس تہوار کی تاریخ ہے اس کی اپنی ایک غلیظ تاریخ ہے اس پر الگ دھاگہ شروع کروں گا تاکہ ویلنٹائن ڈے کی حقیت اجاگر ہوسکے دیگر فورمز پر میں نے ویلنٹائن ڈے کے بارے میں پوسٹ کردی ہے اب اس فورم پر بھی ضروری ہوگیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے جیسے خباثت نما تہوار سے پردہ اٹھایا جائے اور اس کی تشہیر کی جائے کم سے کم اسلامی اور اخلاقی طور پر تو کسی بھی طور پر یہ جائز نہیں ہے ۔ میرے نئے دھاگہ کا انتظار کریں
کاشفی بھائی کیوں یہ تو بہت مہذب تہوار ہے تو سادگی سے منانے کی کیا ضرورت ہے عید جمہ کو ہے جمعرات کو ہے بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے ایسی کیا بات ہے اس ڈے میںاس مرتبہ ویلنٹائن ڈے کا چاند جمعرات کو نظر آیا تھا۔۔۔ لہذا جمعہ کو پوری دنیا میں ویلنٹائن ڈے بڑی سادگی کے ساتھ منایا گیا۔۔
کوئی سادگی سے مناتے ہیں اور کچھ میوزک کے ساتھ۔۔دونوں طرح سے منانے میں کوئی حرج نہیں۔کاشفی بھائی کیوں یہ تو بہت مہذب تہوار ہے تو سادگی سے منانے کی کیا ضرورت ہے عید جمہ کو ہے جمعرات کو ہے بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے ایسی کیا بات ہے اس ڈے میں
عمدہ!زمیں سے چندا کی دید کرنے
غموں سے خوشیاں کشید کرنے
میں نذرِ آتشِ عشق ہونے
وفا کی ساعت سعید کرنے
وہ لمحۂ جاں کی سوزش ِدل
اسی لمحے کی امید کرنے
مبارکیں دل سے دل کو دینے
صدائے الفت شدید کرنے
میں آگیا ہوں تمہارے در پر
تمہاری بستی میں عید کرنے
آپ یہ دن کون سا چاند دیکھ کر مناتے ہیں؟خیر ساری بحث اپنی جگہ اس کی حقیقت میں اپنے نئے دھاگہ میں شامل کروں گا
ہمسایوں کا "چاند" دیکھ کرآپ یہ دن کون سا چاند دیکھ کر مناتے ہیں؟
ہمسایوں کا "چاند" دیکھ کر