انیس الرحمن
محفلین
ویلنٹائن ڈے کا کرشمہ
میرے محمود میرے مغزل کے نام
میرے دل کی ہر تمنا تیرے پیار سے سجی ہے
تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
میری آرزو کی دنیا تیرے نام پر فدا ہے
تو صلہ میری وفا کا میرے پیار کا جہاں ہے
بڑی خوش نصیب ہوں میں تو شریکِ زندگی ہے
تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
میرے ساتھ تو رہے تو کوئی غم نہیں جہاں میں
تیرے پیار کی بدولت ہے بہا ر آشیاں میں
میرے پیار کے جہاں میں تیرے دم سے روشنی ہے
تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
میرے پیار کے جہاں میں تیرے دم سے روشنی ہے
تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
مجھے بھی ایک بات یاد آئی ہے
سب سے پہلے تو ثابت قدمی پر آپ کے لئے مبارک باد بنتی ہےپہلے سب کو مبارک باد تو دیں جو اس دھاگے کا مقصدِ تخلیق ہے۔۔۔ ۔
محبت کا جذبہ ایک بہین ایک بھائی اور ایک ماں و باپ سے پوچھا جائے کہ اصل محبت کیا ہےسب سے پہلے تو ثابت قدمی پر آپ کے لئے مبارک باد بنتی ہے
مجھے احساس تھا کہ مجھے آپ سے یہی جواب ملے گا لیکن میں کچھ نہیں کہوں گا کہ یہ میرا فرض تھا جو بات میں نے پہنچانی تھی پہنچادی اب کو بری لگی میں معذرت نہیں کروں گا کہ ہم مغرب زدہ لوگ ہیں آسانی سے نہیں مانتے
آپ مغرب کی تاریخ پڑھنے سے قبل اسلامی تاریخ کا مطالعہ ضرور کر لیں اور پھر بتائیے گا کہ آپ کی نمائندہ تصویر میں جو بچہ ہے اسے آپ نے مغرب زدہ لباس کیوں زیب تن کروا رکھا ہے؟؟؟میں ایک مہذب انداز میں اپنا بیاں جاری کررہا ہوں خباثت کہاں ہے اور کس نے پھیلائی ہے برائے مہربانی پہلے اس کی تاریخ کا مطالعہ کرلیں پھر بات کریں
اس کی اپنی ایک غلیظ تاریخ ہے
ویلنٹائن ڈے جیسے خباثت نما تہوار سے پردہ اٹھایا
مار پیٹ!!!مجھے بھی ایک بات یاد آئی ہے
ایک پھٹان کولوگ مار رہے تھے کسی نے پوچھا کیوں مار رہے ہو تو لوگ بولے
.
.
.
.
.
.
.صبح سے یہی پوچھے جا رہا ہے ویلنٹائن ڈے کی نماز کتنے بجے ہو گی
آپ ہوں گے مغرب زدہ ہم تو مغربی ہیںمجھے احساس تھا کہ مجھے آپ سے یہی جواب ملے گا لیکن میں کچھ نہیں کہوں گا کہ یہ میرا فرض تھا جو بات میں نے پہنچانی تھی پہنچادی اب کو بری لگی میں معذرت نہیں کروں گا کہ ہم مغرب زدہ لوگ ہیں آسانی سے نہیں مانتے
خفیہ معلومات کے مطابق اس دن کچھ لوگ اپنے دوستوں سے یہ معلوم کرتے ہوئے پائے گئے کہ اس دن انہیں کیا کرنا ہے۔۔جواب میں دوستوں نے کہا کہ کچھ نہیں۔۔جمعہ پڑھنا ہے ۔۔تم بچپن سے ہی معصوم ہو۔۔
لہذا ۔
پاکستان، دیگر اسلامی ممالک اور دنیا کے دوسرے ممالک میں موجود مسلمانوں نے جمعہ کو جمعہ کی نماز باجماعت ادا کی اور پھر دعا کے بعد ویلنٹائن ڈے منانے والوں نے اپنے اپنے محبتی مسلک کے مطابق ویلنٹائن ڈے منایا۔۔
پھٹان نہیں۔۔ "پٹھان"ایک پھٹان کولوگ مار رہے تھے کسی نے پوچھا کیوں مار رہے ہو تو لوگ بولے
یہاں اس دھاگے میں اپنے لکھے ہوئے تمام مراسلے بھی وہیں اسی غلاظت و خباثت والے دھاگے میں منتقل کروا لیجیے گا تو احسان عظیم ہو گاخیر ساری بحث اپنی جگہ اس کی حقیقت میں اپنے نئے دھاگہ میں شامل کروں گا
ان مولوی صاحب کے بھی مشتری اور زحل کی طرح ساٹھ ستر چاند ہوں گے لیکن ذرا خفیہ رکھتے ہیں ایسے معاملاتآپ یہ دن کون سا چاند دیکھ کر مناتے ہیں؟
قیش، لیمن مرنج ٹارٹ اور ایسپریسو اور ساتھ میں میری دو ویلنٹائنزویلنٹائن کی خوشی میں فرنچ کیفے میں قیش کھا رہا ہوں
سبحان اللہ کہہ کر شیئر کریں۔۔۔ویلنٹائن ڈے کا کرشمہ
چھوٹی ویلنٹائن کو بھی ابھی سے ایسپریسو کی عادت ڈال دی؟قیش، لیمن مرنج ٹارٹ اور ایسپریسو اور ساتھ میں میری دو ویلنٹائنز
کبھی کبھی ایک آدھ سپچھوٹی ویلنٹائن کو بھی ابھی سے ایسپریسو کی عادت ڈال دی؟
محمود بھائی، آپ کی محبت پر سر تاپا شکر گزار ہوں کہ ہماری درکواست پر آپ نے دیدار کروایا لیکن۔۔۔Meri paaagal meri jaaaan....
Tu mujh sy jeet gai meri jaaaan...
Ye lari to men ne banaani thi na....
Hmaary liay to har din muhabbaton sy bhar poor hota hy...
Men sharminda hu tujh sy meri jaaan...
Im sorry meri jaaaan....
Dekh na aankhon men ansu hen is khushi ka hisaaab aansuon sy b pura nahi hota hy na pagal...
mujhy to smjh hi nahi aarhi na ke nokri ki masrufiyat ki wja sy mehfil men aany ka dukh tery dil sy kesy nikaalun... Muhabbat ka din aaj mnaa ke iaada karun.... Pta nahi sharmindagi b kesi ajeeb shay hy....
Im sorry meri jaaaan....
Men ne jis jis lamhy men jaany anjaany men tera dil lahoo lahaan kia.....
Meri jaaan dekh na men aansuon samet teri bargaah men hun...
Aainda ghalti nahi hogi meri jaaan...
Mera tujh sy nahi khud sy wada hy ke mera hal pal tujh sy tery ehsaas sy ibaatat tha hy or rhy ga..
Love u till my last breath till my last heart beat...
Tery ehsas tery lams ny muhlat hi na di ke mehfil men b jhank leta..... Pagal surprize dena tha to mujhy kaan men btabdeti na meri jaaaaan...
نیورل نیٹورکس کی طرح یہ ٹریننگ بھی از حد ضروری ہےکبھی کبھی ایک آدھ سپ
چلیے کوئی نہ کوئی مبارک باد تو دی آپ نے لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ہمارے مولوی بھائی صاحب یعنی آپ کے نصف بہتر کو پتا چل گیا کہ ایسے کافرانہ و زندیقانہ دھاگے کا دورہ کیا ہے آپ نے تو کہیں قیامت ہی برپا نہ کر دیںسب سے پہلے تو ثابت قدمی پر آپ کے لئے مبارک باد بنتی ہے